آئیں گپ شپ کریں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بہت شُکریہ، @گُلِ یاسمیں (گُل)
ہائیں، آپ تو اردو محفل کے ساتھ ساتھ شعروں میں بھی براجمان ہو گئی ہیں ۔
وہی تو۔۔۔ لیکن یہ براجمان لفظ پریشان کر گیا۔ جیسے ہمیں کوئی سیاسی شخصیت نہ سمجھ لیاگیا ہو خدا نخواستہ۔
لگتا ہے گلزار صاحب کو کہیں سے ڈھونڈ کر لانا پڑے گا😄
:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
وہ گنگناتے ہوئے ڈھونڈئیے گا
میری لاکھ دعائیں پائے، گلزار نجانے کہاں کھو گیا
اعلان گمشدگی کی مانند۔
 
مقبول

محفلین
وہی تو۔۔۔ لیکن یہ براجمان لفظ پریشان کر گیا۔ جیسے ہمیں کوئی سیاسی شخصیت نہ سمجھ لیاگیا ہو خدا نخواستہ۔
الّلہ نہ کرے ، آپ کو سیاستدان (موئے کہیں کے) سمجھا جائے ۔ کہاں آپ، کہاں سیاستدان
وہ گنگناتے ہوئے ڈھونڈئیے گا
میری لاکھ دعائیں پائے، گلزار نجانے کہاں کھو گیا
اعلان گمشدگی کی مانند۔
ڈھونڈیں گے ہم، گنگنائیں گی آپ۔
ہم گنگنائیں گے تو لوگ سمجھیں گے قیامت آ گئی ہے😄
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
الّلہ نہ کرے ، آپ کو سیاستدان (موئے کہیں کے) سمجھا جائے ۔ کہاں آپ، کہاں سیاستدان

ڈھونڈیں گے ہم، گنگنائیں گی آپ۔
ہم گنگنائیں گے تو لوگ سمجھیں گے قیامت آ گئی ہے😄
اصلی سیاستدان نے سن لیا تو برا مان جائے گا :)

جو عالمی مشاعرہ 2022 سن چکے ہیں وہ ایسی غلطی ہر گز نہ کریں گے بلکہ سمجھیں گے کہ سال میں دوسرا مشاعرہ ہونے کو ہے۔
ان شاء اللہ ایسا ہی ہوا کرے گا علی وقار بھائی اور محمد عبدالرؤوف بھائی کی کوششوں اور شعراء اکرام کی شمولیت سے۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین

عبدالصمدچیمہ

لائبریرین
لیکن عبدالروؤف بھائی خود کو باقاعدہ شاعر نہیں سمجھتے ہیں۔ اگر ایک آدھ غزل سننی بھی پڑ جائے تو آپ کا کیا جائے گا۔
کام ایک آدھی غزل سے ہی شروع کرتے ہیں۔ جس پر مجبور سامعین کو بادل نخواستہ واہ واہ کہنا پڑتا ہے۔ بس یہیں کام خراب ہوجاتا ہے۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کام ایک آدھی غزل سے ہی شروع کرتے ہیں۔ جس پر مجبور سامعین کو بادل نخواستہ واہ واہ کہنا پڑتا ہے۔ بس یہیں کام خراب ہوجاتا ہے۔
اس پہ ہم کچھ تبصرہ نہیں کریں گے کیونکہ اتفاق سے ایک آدھ کے علاوہ ہمارے سب بھائی ہی شاعر ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top