سید عمران
محفلین
سندھی میں ہم بدڪ کہتے ہیں ۔
بس بطخ ہی نہیں کہنا!!!ہم سرائیکی میں اسے " بَدَّخ" کہتے ہیں۔
سندھی میں ہم بدڪ کہتے ہیں ۔
بس بطخ ہی نہیں کہنا!!!ہم سرائیکی میں اسے " بَدَّخ" کہتے ہیں۔
السلام علیکم محمداحمد بھائی!
ایک مؤدبانہ التماس ہے کہ آپ نے ایک کلام شیئر کرنا تھا۔ اب اگر ایک دو دن میں محفل کے حوالے نہ کیا گیا تو جرمانے کے لیے تیار رہیے گا۔
اگر کہیں تو پولیس والے بھائی کو بھی ٹیگ کر دوں؟
"سب سے پہلے آپ نے گھبرانا نہیں ہے" اور پھر حالات کی تنگی یا فراخی سب آپ کے کیبورڈ کی دسترس میں ہے۔ 😊وعلیکم السلام!
ٹیگ کرنے کا بہت شکریہ بھائی!
یہاں آ کر البتہ ہم سٹپٹا گئے۔
اوپر لکھا ہے۔ "آؤ گپ شپ کریں"
اُس کے بعد "مودبانہ التماس"
پھر "جرمانے کی وعید"
پھر "بات پولیس تک جا پہنچی"
اللہ تعالیٰ ہمارے حال پر رحم فرمائے۔ آمین۔
ڈھونڈ ڈھانڈ کر دیکھتا ہوں۔ پھر سے پڑھتا ہوں اگر کوئی چیز پوسٹ کرنے جیسی لگی تو ضرور پوسٹ کر دوں گا۔
"سب سے پہلے آپ نے گھبرانا نہیں ہے" اور پھر حالات کی تنگی یا فراخی سب آپ کے کیبورڈ کی دسترس میں ہے۔ 😊
حالات یا حوالات"سب سے پہلے آپ نے گھبرانا نہیں ہے" اور پھر حالات کی تنگی یا فراخی سب آپ کے کیبورڈ کی دسترس میں ہے۔ 😊
واہ واہ۔۔۔ کیا بات ہے 🤣🤣🤣حالات یا حوالات
آپ جلدی میں " و " کو بھول گئے تھے ۔۔واہ واہ۔۔۔ کیا بات ہے 🤣🤣🤣
قیلولہ کے بعد بتاتے ہیں 😊آپ جلدی میں " و " کو بھول گئے تھے ۔۔
پیار و محبت کی گرفت ہو تو حوالات بھی جایا جاسکتا ہے 🥰🥰🥰🥰🥰🥰حالات یا حوالات
لیکن محبت قید نہیں رہ کر مر نہیں سکتی آپا!پیار و محبت کی گرفت ہو تو حوالات بھی جایا جاسکتا ہے 🥰🥰🥰🥰🥰🥰
پیار کی بیڑیاں ڈال دی جائیں گی۔۔۔لیکن محبت قید نہیں رہ کر مر نہیں سکتی آپا!
مبارک ہو !!!شکُر ہے اللہ پاک کا !!!جیت گیا پاکستان بنگلا دیش سے اب سیمی فائنل میں چلا گیا
لڑی کی ترتیب کی فکر بہت ہےاور قدیر بھائئ نے تو بس ہماری طبیعت کی درستی کے لئے آمین لکھا۔ یہ الگ بات کہ اس وقت الف کی باری نہ تھیلڑی کی ترتیب خراب کر دی۔
دو دو ہاتھ کرنے کو کھلا اکھاڑا چنا ہے ۔ خدا خیر کرے۔لڑی کی ترتیب کی فکر بہت ہےاور قدیر بھائئ نے تو بس ہماری طبیعت کی درستی کے لئے آمین لکھا۔ یہ الگ بات کہ اس وقت الف کی باری نہ تھی
آئیں نا ذرا ہم سے بات کریں۔