گُلِ یاسمیں
لائبریرین
کب سے روؤف بھائی سمجھ رہے ہیں کہ بیمار ہونے سے ہم بدل نہ گئے ہوں۔ آج ثابت کر کے دکھا دیں یاجانے دیں آپ کی خاطر۔دو دو ہاتھ کرنے کو کھلا اکھاڑا چنا ہے ۔ خدا خیر کرے۔
کب سے روؤف بھائی سمجھ رہے ہیں کہ بیمار ہونے سے ہم بدل نہ گئے ہوں۔ آج ثابت کر کے دکھا دیں یاجانے دیں آپ کی خاطر۔دو دو ہاتھ کرنے کو کھلا اکھاڑا چنا ہے ۔ خدا خیر کرے۔
ہتھ ہولا رکھیں کڑئیے ۔(صحیح لکھا نا پنجابی میں )جانے دیں آپ کی خاطر۔
لکھا صحیح ہے مگر مشورہ صحیح کوئی نا۔ اس طرح تو ان کی بچت ہو جانی اور ہم نے اپنا سا منہ لے کر رہ جانا۔ہتھ ہولا رکھیں کڑئیے ۔(صحیح لکھا نا پنجابی میں )
صبر سے کام لیا کرو بھئی ۔ صبر بھلائیوں کی کنجی ہے ۔لکھا صحیح ہے مگر مشورہ صحیح کوئی نا۔ اس طرح تو ان کی بچت ہو جانی اور ہم نے اپنا سا منہ لے کر رہ جانا۔
نجانے کیونکر ہم نے ک کوگ پڑھنے کی غلطی کر دی۔صبر سے کام لیا کرو بھئی ۔ صبر بھلائیوں کی کنجی ہے ۔
"ک" کے بعد "و" ڈال دیتے تو مزا آ جاتا 😂😂😂😂ہتھ ہولا رکھیں کڑئیے ۔(صحیح لکھا نا پنجابی میں )
فیر وی سارا غصہ آپ پر نکلتا"ک" کے بعد "و" ڈال دیتے تو مزا آ جاتا 😂😂😂😂
ہم نے بھی ووٹ ڈالا تھا اتوار والے دنمیں نے اپنا ووٹ کاسٹ کرلیا ہے ووٹرز کی تعداد کافی کم ہے اور پولیس اور پولنگ اسٹاف بہت ہی زیادہ آپ لوگ بھی اپنا اپنا ووٹ کاسٹ کریں یہ حکمران کا حق ہے اور ہمارا فرض ہے
ہمارا شاہ فیصل کالونی کا علاقہ ہے
اور آپ لوگوں کا ۔۔۔۔؟
اگر ہم ووٹ کاسٹ نہیں کریں گے تو ہماری جگہ پر جعلی ووٹ کاسٹ ہوسکتا ہے
اِسی لئے اپناووٹ کاسٹ ضرور کریں
باتیں تو ہم لوگ بہت کرتے ہیں جب اصل وقت آتاہے ووٹ کے ذریعے اپنے حکمران کو لانے کا اُس وقت گھر میں بیٹھ کر آرام کررہے ہوتے ہیں
ابھی تو کھچڑی بنی ہوئی ہے۔کس پارٹی کا میئر بننے جا رہا ہے؟
اللہ ہدایت دے ہمارے حکمرانوں اور عوام دونوں کو کیونکہ حکمران خود تو آکر یہ اُلٹے کام نہیں کرتے کارکن وغیرہ ہی یہ کام انجام دیتے ہیں۔ہم نے بھی ووٹ ڈالا تھا اتوار والے دن
اور جہاں پولیس کی نفری زیادہ ہونی چاہیئے تھی وہاں رکھی نہیں اور جعلی ووٹ ڈالے گئے ۔
لگتا ہے جماعتِ اسلامی اور پیپلز پارٹی مل کرمئیر بنائے گیکس پارٹی کا میئر بننے جا رہا ہے؟
یہ کھچڑی الیکشن ہونے تک پکتی رہے گی لگ رہا ہےابھی تو کھچڑی بنی ہوئی ہے۔
تحریک انصاف تو بری طرح پِٹ گئی ہے۔ جماعت اسلامی کا میئر ہونا چاہیے۔لگتا ہے جماعتِ اسلامی اور پیپلز پارٹی مل کرمئیر بنائے گی
اور تحریک انصاف منہ دیکھتی رہے گی
پہلے بھی جناب نعمت اللہ خان نے کراچی میں بہت کام کیا ۔اور بعد میں مصطفیٰ کمال صاحب نے اُنکے چھوڑے ہوئے کام پائہ تکمیل تک پہنچائے ۔۔تحریک انصاف تو بری طرح پِٹ گئی ہے۔ جماعت اسلامی کا میئر ہونا چاہیے۔
جماعت کا ریکارڈ کافی اچھا ہے کراچی میں۔پہلے بھی جناب نعمت اللہ خان نے کراچی میں بہت کام کیا ۔اور بعد میں مصطفیٰ کمال صاحب نے اُنکے چھوڑے ہوئے کام پائہ تکمیل تک پہنچائے ۔۔
جماعت اور پی پی کا اتحاد کافی غیر فطری ہے۔لگتا ہے جماعتِ اسلامی اور پیپلز پارٹی مل کرمئیر بنائے گی
اور تحریک انصاف منہ دیکھتی رہے گی