وسیم
محفلین
ابھی تک سر کندھوں پہ ٹکا ہے آپ کا محض ہماری نازک دلی کی بدولت ورنہ اب تک آپ کے احباب بریانی اڑا چکے ہوتے
ان کے دماغ کی دہی تو کر چکی ہیں۔ بریانی ساتھ ہو جاتی تو ان کا مزہ ہی دوبالا ہو جاتا۔۔۔۔
ابھی تک سر کندھوں پہ ٹکا ہے آپ کا محض ہماری نازک دلی کی بدولت ورنہ اب تک آپ کے احباب بریانی اڑا چکے ہوتے
اب اس دور میں کیا جھٹکے کھائیں گے آپ۔ارے ہم تو سمجھے تھے علم و ہنر کے نئے موتی حضورِ انور کے دہن مبارک و انگلی شریف سے قطار در قطار نمودار ہوں گے لیکن معلوم پڑتا ہے کہ گھوم پھر کر سرکار تجربے والی بات پہ پہنچ گئی ہیں۔
ہمارا دیوانہ پن نکل ہی نا سکا لوگوں سے۔ ہم پتھر کھاتے رہیں گے،
سویڈن کا ویزہ لگا ہوتا تو شاید بجلی کے جھٹکوں سے ہمارا بھی علاج جاری رہتا
ان کی بزرگی میں آپ کو شک کیسے ہوا؟؟؟
چھ سات سو سال کا تجربہ کچھ کم تو نہیں ہوتا!!!
امان اللہ کے گوانڈی ہو یا ببو برال دے۔تسی جیویں پنڈ دی سیر کردے او او ساریاں نوں پتہ۔۔۔۔
بعد وچ منہ دھو کے کہندے او شکر اے کسی نے پہچانیاں نئی
اب اس دور میں کیا جھٹکے کھائیں گے آپ۔
علم و ہنر کے نئے موتیوں کی جس کھوج میں آپ ہیں ۔۔۔ وہ وہ کسی ہنرمند کی کھوج کا انعام ہیں۔ اور محفوظ ہیں۔
دوسروں کے کھاتے میں ٹانگ نہیں اڑاتےوہ تو مانگ رہی ہیں نا ادھار رہا
یہ نہیں کہا کہ ادھار واپس رہا۔۔۔
امان اللہ کے گوانڈی ہو یا ببو برال دے۔
جگتاں کرن دی کوشش تے کردے پر ہوندیاں نئیں۔
سب کی اپنی مرضی۔۔۔ تسی کیوں صبر دا گھٹ نئیں بھردےفلسفی تو تخلص کا بے دریغ استعمال کرتے ہیں۔ نام کچھ ہوتا ہے ساتھ سابقے لاحقے لگا لیتے ہیں۔
جیسے ہم نے سن ہی لینے ہیں ان کے بے فضولے آئیڈئیےآپ انہیں مزید آئیڈئیے دئیے جائیں!!!
جی رونق ہی لکھا تھارونق ہی لکھنا تھا یا نظر کا ٹیکا
دوسروں کے کھاتے میں ٹانگ نہیں اڑاتے
تو ہمارے سر کے لئے ٹوٹنے کا لفظ کیوں لکھا۔۔۔ کریک بھی تو کہہ سکتے تھے نا۔ تھوڑا ڈیسنٹ سا لگتا۔یہ میرا موبائل ہے محترمہ کسی کا دل نہیں کہ یوں ہی ٹوٹ جائے۔۔۔
جیسے ہم نے سن ہی لینے ہیں ان کے بے فضولے آئیڈئیے
دوسروں کے کھاتے میں ٹانگ نہیں اڑاتے
بہت تیز ہو جو بات چبھنے والی ہوتی ہے اُس کو پنجابی میں لکھ دیتی ہیں آپآپ کا قدیر بھائی۔
باقی دشمن تو سامنے کے ہیں۔ جبکہ آپ وسا کے مارنے والوں میں سے ہیں۔
سمجھ نہ آئی تو کسی سے ترجمہ کروا لیجئیے گا۔
منہ دھو رکھیں۔کچھ دے ہی رہے ہیں۔ آئیڈیوں کے بعد عقل شریف بھی دے دیں گے۔
الحمد للہ ہے تو اپنی نا۔جی، پورے کمرے پہ میرا قبضہ ہے۔ آپ کو تو گھونسلے کی نُکر ملی ہوئی ہے۔
تو ہمارے سر کے لئے ٹوٹنے کا لفظ کیوں لکھا۔۔۔ کریک بھی تو کہہ سکتے تھے نا۔ تھوڑا ڈیسنٹ سا لگتا۔
سارا زور اس تلوار پر ہوا جو ان محترم کا سر قلم کرنے کے لئے ہمیں اپنے نازک ہاتھوں میں اٹھانی ہو گی۔ہمممم۔۔۔
یعنی سارا زور کس پر ہوا؟؟؟
کیوں لکس یا سیف گارڈ کی سیل وومینی شروع کر دی ہے؟منہ دھو رکھیں۔
ہم لٹیا نہیں ڈبوتے شان بڑھاتے ہیںآپ نے کس شہر کی لُٹیا ڈبوئی ہے محترمہ؟