وسیم
محفلین
یہ ہنسی کس بات پہ آئی کہ الفاظ کا پھیلاؤ سمیٹا نہ جائے گا آپ سے۔
پہلے آتی تھی حالِ گُل پہ ہنسی
اب کسی بات پر نہیں آتی
یہ ہنسی کس بات پہ آئی کہ الفاظ کا پھیلاؤ سمیٹا نہ جائے گا آپ سے۔
شک کی تو کوئی گنجائیش ہی نہیں ہےان کی بزرگی میں آپ کو شک کیسے ہوا؟؟؟
چھ سات سو سال کا تجربہ کچھ کم تو نہیں ہوتا!!!
چلو کسی بہانے ہمیں بزرگ تو مانا۔ آج سے ہم آپ کو بیٹا پکاریں گے اس لحاظ سے۔
آپ کا ذکر خیر تھا بیٹا وسیم ۔۔۔ اپنی طرف کی توپوں کا رخ دوسری طرف مت پھیرا کیجئے، کچھ ہم سے ہی سیکھ لیجئیےان کے دماغ کی دہی تو کر چکی ہیں۔ بریانی ساتھ ہو جاتی تو ان کا مزہ ہی دوبالا ہو جاتا۔۔۔۔
آپ کا ذکر خیر تھا بیٹا وسیم ۔۔۔ اپنی طرف کی توپوں کا رخ دوسری طرف مت پھیرا کیجئے، کچھ ہم سے ہی سیکھ لیجئیے
آپ کو بھی اب تک معلوم ہو چکا ہو گا کہ ہم مولا بخش کا استعمال کرنے والوں میں سے نہیں ہیں ۔آپ کا گلِ بے چین سے پردہ ہے یا ان کا مولا بخش خواب میں نظر آتا ہے؟
جب لگوانے ہوئے آپ نے تو ہم کچھ دن آپ کی ملکیت میں دے دیں گے بیٹا۔۔ بزرگ ہونے کے ناطے اتنا تو کر ہی سکتے ہیں نا۔ اسی کو گزری عیدی سمجھ لیجئیے گایہ بھی ٹھیک رہی۔ یعنی کہ بجلی کے جھٹکوں پہ صرف آپ کی ملکیت۔۔۔
آپ کو بھی اب تک معلوم ہو چکا ہو گا کہ ہم مولا بخش کا استعمال کرنے والوں میں سے نہیں ہیں ۔
تعلیم دی گل نئیں ہو رہی۔۔ اثر لین دی ہو رہی سیجناب ساڈی تعلیم س والے ملک دی اے۔۔۔
تے پاگل خانے جاؤ
جب لگوانے ہوئے آپ نے تو ہم کچھ دن آپ کی ملکیت میں دے دیں گے بیٹا۔۔ بزرگ ہونے کے ناطے اتنا تو کر ہی سکتے ہیں نا۔ اسی کو گزری عیدی سمجھ لیجئیے گا
تعلیم دی گل نئیں ہو رہی۔۔ اثر لین دی ہو رہی سی
ہم نے کسی کو کوئی الٹا سیدھا مشورہ نہیں دیا۔ جو بات کہی ہے ڈائریکٹ کہی ہے۔دوسروں کو نصیحت خود بی بی فصیحت
برا بھلا کہن دا سواد پنجابی وچ ہی آندا اےبہت تیز ہو جو بات چبھنے والی ہوتی ہے اُس کو پنجابی میں لکھ دیتی ہیں آپ
تے پاگل خانے جاؤ
زیادہ پھسلنے کی نہیں ہو رہی۔ ورنہ چاروں شانے چت ہو جانا آپ نے۔ فیر کسے مائی دے لال نے اگے ہو کے صلح وی نئیں کروانی۔کریک تو آپ کی پوری شخصیت کا احاطہ کر لیتا۔ اس لیے سر کے لیے ٹوٹنے کا لفظ استعمال کیا۔
نہیں ۔ آپ کا ہوش میں آنا اور حواس میں رہنا مطلوب ہے بیٹاکیوں لکس یا سیف گارڈ کی سیل وومینی شروع کر دی ہے؟
زیادہ پھسلنے کی نہیں ہو رہی۔ ورنہ چاروں شانے چت ہو جانا آپ نے۔ فیر کسے مائی دے لال نے اگے ہو کے صلح وی نئیں کروانی۔
وصیت نامہ لکھوا لیجئے پہلے۔ ہم تلوار چلانے میں ایک سیکنڈ نہ لگائیں گے۔ ارتغرل بھیا کی تلوار ہماری پہنچ میں ہےاٹھائیے چلائیے جائیے
ان نازک ہاتھوں سے ظلم ڈھائیے
نہیں ۔ آپ کا ہوش میں آنا اور حواس میں رہنا مطلوب ہے بیٹا