آئیں گپ شپ کریں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ٹھیک ہے آنٹی۔ گزری ہوئی عیدی تو دیں۔۔
وہ عیدی بیٹا کہنے سے پہلے کی تھی،
اور بیٹے بر سر روزگار ہوں تو اپنے بزرگوں کو عیدی دیتے ہیں نہ کہ ان سے لیتے ہیں۔
چل شاباش بیٹا۔۔۔ نکالیں ہمارے کراچی کی ٹکٹ کے پاس۔ اب تو جانا اور بھی ضروری ہو گیا ہے۔
 

وسیم

محفلین
وہ عیدی بیٹا کہنے سے پہلے کی تھی،
اور بیٹے بر سر روزگار ہوں تو اپنے بزرگوں کو عیدی دیتے ہیں نہ کہ ان سے لیتے ہیں۔
چل شاباش بیٹا۔۔۔ نکالیں ہمارے کراچی کی ٹکٹ کے پاس۔ اب تو جانا اور بھی ضروری ہو گیا ہے۔

شیخ او یا آرائیں؟
کراچی کی کرن جانا تسی؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top