آئیں گپ شپ کریں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
یہاں دیں دعائیں۔۔۔ ساری محفل کو تو خراب نہیں کرنا نا گپ شپ کر کے۔
ویسے آج ہم نے بھی آپ کی نکل کر لی ہے نوڈلز بنا رہے ہیں سبزی والے اب دیکھتے ہیں کیسے بنے گے میں نے اپنی گھر والی کو کہا تو انہوں نے کہا کہ اچھا میکرونی اسٹائل میں میں نے بھی ہاں میں جواب دے دیا پہلی بار بنا رہی ہیں دعا کریں کہ اچھے بن جائیں۔
 
وہ لڑی صرف لفظ دھونڈنے کے لئے ہے قدیر بھائی۔
ہمیں تو اپنی لڑی کے لفظ سمجھنے میں بھی ترجمان چاھئیے ہوتے ہیں ہم کیا کسی کو لفظ ڈھونڈ کر دیں گے بس آپ کے تعاقب میں وہاں آئے تھے اور تو ہمیں کوئی گھاس نہیں ڈالتا کیا کریں
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ویسے آج ہم نے بھی آپ کی نکل کر لی ہے نوڈلز بنا رہے ہیں سبزی والے اب دیکھتے ہیں کیسے بنے گے میں نے اپنی گھر والی کو کہا تو انہوں نے کہا کہ اچھا میکرونی اسٹائل میں میں نے بھی ہاں میں جواب دے دیا پہلی بار بنا رہی ہیں دعا کریں کہ اچھے بن جائیں۔
ان شاء اللہ اچھے ہی بنیں گے اگر آپ اپنی نکل کو نقل لکھیں گے تو۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہمیں تو اپنی لڑی کے لفظ سمجھنے میں بھی ترجمان چاھئیے ہوتے ہیں ہم کیا کسی کو لفظ ڈھونڈ کر دیں گے بس آپ کے تعاقب میں وہاں آئے تھے اور تو ہمیں کوئی گھاس نہیں ڈالتا کیا کریں
شیر گھاس کھاتے بھی نہیں ہیں بھائی۔
ویسے بھی گھاس اپنی اپنی ۔۔۔ نصیب اپنا اپنا
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بہن الحمدللہ سے اللہ نے اتنا دیا ہے ایک آدھی نوکرانی رکھ لیں۔
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
کیا فائدہ نوکرانی رکھنے کا۔۔۔ ہم نے اسے صوفے پر بٹھا دینا اور پکا کر اس کے آگے رکھنا ہے۔

ایسی حرکات پہ بہت ڈانٹ کھا چکے ہیں۔ہمیں اپنے ہاتھوں سے کام کرنا اچھا لگتا ہے بھائی۔
 
چھوٹے موٹے کام تو کرہی دیتی ہیں جیسے برتن دھونا سبزی کٹوانی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top