گُلِ یاسمیں
لائبریرین
نہیں ہماری بریک شروعکیا اِس کے بعد صفحے ختم ۔۔۔۔
نہیں ہماری بریک شروعکیا اِس کے بعد صفحے ختم ۔۔۔۔
اس عمر میں ہو جاتا ہے مسئلہ۔ آپ دل پر نہ لیں بھائیکیا کریں کسی کو ہماری سمجھ نہیں آتی کسی کو ہم سمجھ نہیں آتے
دیر کر دی کہنے میں۔ اس وقت تو یہاں تیز دھوپ۔۔۔ چمک رہی ہے۔بالکل یہی ہم بھی کہنے والے تھے ۔۔۔۔۔۔۔
ہماری عمر کو کیا ہوا ہے ابھی تک تو ہمارے دانت بھی الحمدللہ سلامت ہیں آگے بھی سلامت ہی رہیں آمیناس عمر میں ہو جاتا ہے مسئلہ۔ آپ دل پر نہ لیں بھائی
ہڈیوں کو کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ لیکن بازو اندرونی طور پہ زخمی ہے ۔ ذرا سی حرکت سے شدید درد اور یوں لگتا کہ جیسے ابھی چوٹ لگی ہے۔ زیادہ تکلیف بڑھ گئی ہے۔26 کو سکیننگ۔ کل فیملی ڈاکٹر پاس پھر جانا۔آپ کی ابھی تک طبیعت خراب چل رہی ہے؟ اتنے عرصہ میں تو ہڈیاں بھی جڑ جاتی ہیں۔
یہ بات نہیں کی تھی۔۔۔۔ دانت تو ہمارے دادا جان کے ستر سال کی عمر تک پورے بھی تھے اور سلامت بھیہماری عمر کو کیا ہوا ہے ابھی تک تو ہمارے دانت بھی الحمدللہ سلامت ہیں آگے بھی سلامت ہی رہیں آمین
ڈاکٹر کیا بول رہے ہیں؟ کہ کب تک ٹھیک ہوگا؟ہڈیوں کو کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ لیکن بازو اندرونی طور پہ زخمی ہے ۔ ذرا سی حرکت سے شدید درد اور یوں لگتا کہ جیسے ابھی چوٹ لگی ہے۔ زیادہ تکلیف بڑھ گئی ہے۔26 کو سکیننگ۔ کل فیملی ڈاکٹر پاس پھر جانا۔
صرف ستر تک؟یہ بات نہیں کی تھی۔۔۔۔ دانت تو ہمارے دادا جان کے ستر سال کی عمر تک پورے بھی تھے اور سلامت بھی
چلیں آج یہ معمہ بھی حل ہوگیا کہ دانتوں کا تعلق عمر سے نہیں ہوتایہ بات نہیں کی تھی۔۔۔۔ دانت تو ہمارے دادا جان کے ستر سال کی عمر تک پورے بھی تھے اور سلامت بھی
جلدی سے جلدی کا ٹائم 26 کا ملا ہے۔ آج فیملی ڈاکٹر سے بات ہوئی تھی ۔ کل جانا بھی ہے۔ تو کہہ رہی تھی کہ 26 کے بعد معلوم ہو گا کہ شاید آپریشن کرنا پڑے۔ڈاکٹر کیا بول رہے ہیں؟ کہ کب تک ٹھیک ہوگا؟
آج ہماری لڑی میں زیک بھائی تشریف فرما ہیں بہت شکریہ آپ کی آمد کاصرف ستر تک؟
شاید اب بھی ہوں لیکن معلوم نہیں کر سکتے نا۔ ان کی وفات ہو چکی ہے۔صرف ستر تک؟
اللہ پاک آپ کو بغیر آپریشن کے ہی ٹھیک فرمادے آمینجلدی سے جلدی کا ٹائم 26 کا ملا ہے۔ آج فیملی ڈاکٹر سے بات ہوئی تھی ۔ کل جانا بھی ہے۔ تو کہہ رہی تھی کہ 26 کے بعد معلوم ہو گا کہ شاید آپریشن کرنا پڑے۔
آج بھاگ مت جائیے گا قدیر بھائی ورنہ ہم پچھلا بدلہ بھی لیں گے آپ سے۔آج ہماری لڑی میں زیک بھائی تشریف فرما ہیں بہت شکریہ آپ کی آمد کا
سرجری سے پہلے ایک دعوت ضرور رکھ لیں۔ بعد میں موقع ملے نہ ملےجلدی سے جلدی کا ٹائم 26 کا ملا ہے۔ آج فیملی ڈاکٹر سے بات ہوئی تھی ۔ کل جانا بھی ہے۔ تو کہہ رہی تھی کہ 26 کے بعد معلوم ہو گا کہ شاید آپریشن کرنا پڑے۔
ستر سال زندگی کے لئے میں تو کہتا ہوں بہت ہوتے ہیں اُس کے بعد پھر بیماریاں وغیرہ گھیر لیتی ہیں زندگی دوسروں پر بوجھ بن جاتی ہے خیر جو اللہ کی مرضیشاید اب بھی ہوں لیکن معلوم نہیں کر سکتے نا۔ ان کی وفات ہو چکی ہے۔
آمین۔ ہم بھی یہی چاہتے ہیں۔اللہ پاک آپ کو بغیر آپریشن کے ہی ٹھیک فرمادے آمین
پھر تو یقیناً دانت وہیں ہوں گےشاید اب بھی ہوں لیکن معلوم نہیں کر سکتے نا۔ ان کی وفات ہو چکی ہے۔
مشکل ہے کہ مہینہ ہو گیااللہ پاک آپ کو بغیر آپریشن کے ہی ٹھیک فرمادے آمین
بہن صبح ساڑھے چھ بجے اُٹھنا ہوتا ہے اگر دیر ہوگئی تو گراونڈ ہمارا انتظار کررہا ہوتا ہےآج بھاگ مت جائیے گا قدیر بھائی ورنہ ہم پچھلا بدلہ بھی لیں گے آپ سے۔