آئیں گپ شپ کریں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سرجری سے پہلے ایک دعوت ضرور رکھ لیں۔ بعد میں موقع ملے نہ ملے
ان شا ء اللہ ملے گا ضرور بعد میں بھی۔
لیکن احتیاطاً 24 کو دعوت رکھ لی ہے۔
اس کے بعد 30 جون کو ہے۔
پھر 11 جولائی کو ہے خیر سے۔
آپ ہمیشہ دل خوش کرنے والی بات ہی کیوں کرتے ہیں :LOL:
 
ان شا ء اللہ ملے گا ضرور بعد میں بھی۔
لیکن احتیاطاً 24 کو دعوت رکھ لی ہے۔
اس کے بعد 30 جون کو ہے۔
پھر 11 جولائی کو ہے خیر سے۔
آپ ہمیشہ دل خوش کرنے والی بات ہی کیوں کرتے ہیں :LOL:
آپ کا غم کم کرنے کے لئے شاید
 
ٹھیک ہے۔ لیکن اگر نوڈلز میں نمک زیادہ ہوا تو بھابھی کو ڈانٹئیے گا مت۔ اگلی بار زیادہ اچھے بنائیں گی۔
میں نے اپنی گھروالی سے کہا روٹی کہا ہے انہوں نے کہا کہ یہ روٹی سے تھوڑی کھائے جاتے ہیں میں نے بولا پھر تو دوبارہ بھوک لگ جائے گی انہوں نے کہا کہ پہلے آپ کھائیں پھر بتانا واقعی میں بھوک ختم ہوگئی پر بہن سچ بتاوں تو زیادہ لذیذ ڈش نہیں تھی یہ
 
تصویر بنائی ہو تو شئیر کیجئیے۔

ہاں نا ۔۔۔ پسند تو اپنی اپنی ہوتی ہے۔ ہم نے بھی زندگی میں پہلی بار مہینہ بھر پہلے ہی نوڈلز کھانے شروع کئے کیونکہ آسانی سے اور جلدی بن جاتے ہیں۔ورنہ ہم تو سرسوں کا ساگ مکئی کی روٹی اور مکھن کھانے والے لوگ ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top