عبدالقدیر 786
محفلین
یہ ٹوٹکا بھی آزما کر دیکھیں گےٹھیک ہے۔ لیکن اگر نوڈلز میں نمک زیادہ ہوا تو بھابھی کو ڈانٹئیے گا مت۔ اگلی بار زیادہ اچھے بنائیں گی۔
یہ ٹوٹکا بھی آزما کر دیکھیں گےٹھیک ہے۔ لیکن اگر نوڈلز میں نمک زیادہ ہوا تو بھابھی کو ڈانٹئیے گا مت۔ اگلی بار زیادہ اچھے بنائیں گی۔
تصویر تو بنائی ہی نہیں صحیح کہا ہمارا بھی یہ ہی حال ہے پر ہماری گھر والی ساگ کے نام سے تو بھاگتی ہیں بہت مشکل سے دو یا تین بار بنوایاتصویر بنائی ہو تو شئیر کیجئیے۔
ہاں نا ۔۔۔ پسند تو اپنی اپنی ہوتی ہے۔ ہم نے بھی زندگی میں پہلی بار مہینہ بھر پہلے ہی نوڈلز کھانے شروع کئے کیونکہ آسانی سے اور جلدی بن جاتے ہیں۔ورنہ ہم تو سرسوں کا ساگ مکئی کی روٹی اور مکھن کھانے والے لوگ ہیں۔
نوڈلز یا پاستا کو زیادہ نہیں ابالنا چاہیئے۔ al dente ہوں تو زیادہ لذیذ ہوتے ہیں۔میں نے اپنی گھروالی سے کہا روٹی کہا ہے انہوں نے کہا کہ یہ روٹی سے تھوڑی کھائے جاتے ہیں میں نے بولا پھر تو دوبارہ بھوک لگ جائے گی انہوں نے کہا کہ پہلے آپ کھائیں پھر بتانا واقعی میں بھوک ختم ہوگئی پر بہن سچ بتاوں تو زیادہ لذیذ ڈش نہیں تھی یہ
دو منٹ ہی ابالا تھا ساتھ میں سبزینوڈلز یا پاستا کو زیادہ نہیں ابالنا چاہیئے۔ al dente ہوں تو زیادہ لذیذ ہوتے ہیں۔
ویسے نوڈلز میں ساتھ کیا تھا؟
مجھے ساتھ ٹماٹر سوس بھی پسند ہےدو منٹ ہی ابالا تھا ساتھ میں سبزی
اچھا آئیڈیا ہےمجھے ساتھ ٹماٹر سوس بھی پسند ہے
نمک زیادہ ڈلوا کر نہ ڈانٹنے والا؟؟؟یہ ٹوٹکا بھی آزما کر دیکھیں گے
کتنے سالوں میں؟؟؟تصویر تو بنائی ہی نہیں صحیح کہا ہمارا بھی یہ ہی حال ہے پر ہماری گھر والی ساگ کے نام سے تو بھاگتی ہیں بہت مشکل سے دو یا تین بار بنوایا
اللہ حافظ قدیر بھائیچلیں جی چھٹی اب انشااللہ زندگی رہی تو کل ملاقات ہوگی شب بخیر سب دوستوں کو
محفل پر آنے کا نتیجہ!ہم نے بھی زندگی میں پہلی بار مہینہ بھر پہلے ہی نوڈلز کھانے شروع کئے
نہیں چوٹ کی وجہ سے۔محفل پر آنے کا نتیجہ!
آمیناللہ پاک آپ کو بغیر آپریشن کے ہی ٹھیک فرمادے آمین
شب بخیرچلیں جی چھٹی اب انشااللہ زندگی رہی تو کل ملاقات ہوگی شب بخیر سب دوستوں کو
آج صبح 5 بجے کچن میں پراٹھا پکانے گیا کہ دل چاہ رہا تھا ۔ سامنے نوڈلز نظر آئیں تو سُستی میں وہی بنالیں اور ناشتہ اسی کا کرلیا ۔ ۔ ۔نوڈلز یا پاستا کو زیادہ نہیں ابالنا چاہیئے۔ al dente ہوں تو زیادہ لذیذ ہوتے ہیں۔
برداشت کرنا آ جائے تو یہ بھی غنیمت ہیں۔ ہم نے شام میں شملہ مرچ اور چکن کے ساتھ بنائیں۔آج صبح 5 بجے کچن میں پراٹھا پکانے گیا کہ دل چاہ رہا تھا ۔ سامنے نوڈلز نظر آئیں تو سُستی میں وہی بنالیں اور ناشتہ اسی کا کرلیا ۔ ۔ ۔
دیکھو تو سہی نوڈلز اور ناشتہ ۔
بھیا جب بھوک لگی ہو اور کرنا بھی خود ہی ہو تو نوڈلز بھی بہت اچھے لگتے ہیں وہ وقت کوئی بھی ہو۔۔۔۔آج صبح 5 بجے کچن میں پراٹھا پکانے گیا کہ دل چاہ رہا تھا ۔ سامنے نوڈلز نظر آئیں تو سُستی میں وہی بنالیں اور ناشتہ اسی کا کرلیا ۔ ۔ ۔
دیکھو تو سہی نوڈلز اور ناشتہ ۔
بالکل درست آپا ۔ صبح صبح مزیدار لگیں نوڈلز مجھے ۔بھیا جب بھوک لگی ہو اور کرنا بھی خود ہی ہو تو نوڈلز بھی بہت اچھے لگتے ہیں وہ وقت کوئی بھی ہو۔۔۔۔
ہمیں بھی اب بہت اچھے لگتے ہیںبھیا جب بھوک لگی ہو اور کرنا بھی خود ہی ہو تو نوڈلز بھی بہت اچھے لگتے ہیں وہ وقت کوئی بھی ہو۔۔۔۔
ہمیں بھی ایک دن بڑی طبعیت خراب کچھ پکانے کو دل نہ چاہے پھر یہی کھا کے بہت اچھا لگتا ہے ۔۔۔۔،بالکل درست آپا ۔ صبح صبح مزیدار لگیں نوڈلز مجھے ۔