علی وقار
محفلین
یہ اولڈ پی ٹی وی کا کپ تو نہیں؟ یا اس میں چائے بھی ہے؟محفل میں گپ شپ ہو اور چائے کا کپ ہاتھ میں ہو، واہ کیا بات ہے
یہ اولڈ پی ٹی وی کا کپ تو نہیں؟ یا اس میں چائے بھی ہے؟محفل میں گپ شپ ہو اور چائے کا کپ ہاتھ میں ہو، واہ کیا بات ہے
کوشش کرتے ہیں باقی اللہ پر چھوڑ رکھا ہے آرڈر آرہے ہیں الحمدللہ پر تھوڑا ہلکہ ہی ہاتھ رکھا ہوا ہے کیونکہ جاب بھی کرنی ہوتی ہے تو اتنا وقت نہیں ملتاایمان داری سے کام کرتے رہے تو ہزاروں کیا، لاکھوں آرڈرز بھی آ سکتے ہیں۔
لوگ بہت تیز ہیں سب سمجھ جاتے ہیں دھوکہ دینا بہت مشکل ہے لوگوں کو آج کلیہ اولڈ پی ٹی وی کا کپ تو نہیں؟ یا اس میں چائے بھی ہے؟
آپ کے اس ایک مراسلے سے آپ کی عمر کا اندازہ ہو گیا جس کی بعدازاں آپ کے کوائف نامے نے بھی تصدیق کر دییہ اولڈ پی ٹی وی کا کپ تو نہیں؟ یا اس میں چائے بھی ہے؟
عبدالروف بھائی ہولا ہاتھ رکھیں آپ مجھے سمجھا رہے تھے خود ہی شروعآپ کے اس ایک مراسلے سے آپ کی عمر کا اندازہ ہو گیا جس کی بعدازاں آپ کے کوائف نامے نے بھی تصدیق کر دی
نہیں میری اپنی عمر علی بھائی کے برابر ہے اور یہ جو اولڈ پی ٹی وی کے خالی کپ کا تذکرہ کر رہے تھے یہ مناظر میرے بھی دیکھے ہوئے ہیں ناںعبدالروف بھائی ہولا ہاتھ رکھیں آپ مجھے سمجھا رہے تھے خود ہی شروع
اچھا سنبھالا ہےنہیں میری اپنی عمر وسیم بھائی کے برابر ہے اور یہ جو اولڈ پی ٹی وی کے خالی کپ کا تذکرہ کر رہے تھے یہ مناظر میرے بھی دیکھے ہوئے ہیں ناں
پھر تو آپ کو تبصرے کا ضرورت سے زیادہ لطف آیا ہو گا۔نہیں میری اپنی عمر وسیم بھائی کے برابر ہے اور یہ جو اولڈ پی ٹی وی کے خالی کپ کا تذکرہ کر رہے تھے یہ مناظر میرے بھی دیکھے ہوئے ہیں ناں
گُلِ یاسمیں یہ آپ کا ہی ذکرِ خیر ہو رہا تھاکچھ نہیں ہونا، ڈاکٹر بیچارے کے دماغ کی دہی ہو گئی ہو گی۔
وہ ہیں کہاں ؟گُلِ یاسمیں یہ آپ کا ہی ذکرِ خیر ہو رہا تھا
یہ اولڈ پی ٹی وی کا کپ تو نہیں؟ یا اس میں چائے بھی ہے؟
وہ ہیں کہاں ؟
علی بھائی آئیے پہلے وسیم بھائی سے گرائمر سیکھ لیں گپ شپ بعد میں کریں گےاس اولڈ کپ میں کبھی چائے تھی۔ تھی کا مطلب تو تمہیں آتا ہو گا
علی بھائی آئیے پہلے وسیم بھائی سے گرائمر سیکھ لیں گپ شپ بعد میں کریں گے
گپ شپ کا یہی تو کمال ہے کئی مرتبہ ٹھیک بات کرنے والے کو بھی الجھا کے رکھ دولگتا ہے میں نے کچھ غلط کہہ دیا ہے۔۔۔
بڑی بات ہے وسیم بھائی کی غلطی پکڑ لیگپ شپ کا یہی تو کمال ہے کئی مرتبہ ٹھیک بات کرنے والے کو بھی الجھا کے رکھ دو
میرا ایک کزن ہے وہ کتنا ہی درست بات کر رہا ہو بس دو آدمی اس پر ہنسنا شروع کر دو وہ بوکھلا جاتا ہے پھر اپنے درست کو بھی وہ غلط سمجھنے لگتا ہے اور یہی کچھ آپ بھی کر رہے ہو
لگتا ہے میں نے کچھ غلط کہہ دیا ہے۔۔۔
کوئی غلطی نہیں تھی، میں نے تو بس ذرا گپ ہانکی ہےبڑی بات ہے وسیم بھائی کی غلطی پکڑ لی
عبدالروف بھائی آپ پاکستان سے ہیں؟کوئی غلطی نہیں تھی، میں نے تو بس ذرا گپ ہانکی ہے
جی ہاں بالکلعبدالروف بھائی آپ پاکستان سے ہیں؟