عبدالقدیر 786
محفلین
عبدالروف بھائی آج آپ کی یاسمیں بہن نظر نہیں آرہیں ؟آپ نے علی بھائی کو جھاڑ جو پلا دی
عبدالروف بھائی آج آپ کی یاسمیں بہن نظر نہیں آرہیں ؟آپ نے علی بھائی کو جھاڑ جو پلا دی
عبدالقدیر بھائی میرے خیال میں ایسا نہیں ہو گا ہو سکتا ہے گپ شپ میں آپ کے احساسات کو ٹھیس پہنچی ہو لیکن پھر بھی کسی ممبر کی بات اگر آپ کو ناگوار گزری تو میں سب کی طرف سے معذرت کرتا ہوںاگر کوئی اپنا مسلمان بھائی اپنے حالات کی بہتری کے لئے کوشش کررہا ہو تو ہمیں تو بہت خوشی ہوتی ہے اور اُس کو دعا ہی دیتے ہیں کہ اللہ پاک آپ کو اور ترقی دے یہاں لوگ طانے دینے شروع ہوجاتے ہیں کچھ کر بھی نہیں سکتے کسی کے لئے اور کسی کو ڈیگریڈ کرنے لگ جاتے ہیں۔
وہ ڈاکٹر کے پاس گئی تھیںعبدالروف بھائی آج آپ کی یاسمیں بہن نظر نہیں آرہیں ؟
اللہ کرے ایسا ہی ہوعبدالقدیر بھائی میرے خیال میں ایسا نہیں ہو گا ہو سکتا ہے گپ شپ میں آپ کے احساسات کو ٹھیس پہنچی ہو لیکن پھر بھی کسی ممبر کی بات اگر آپ کو ناگوار گزری تو میں سب کی طرف سے معذرت کرتا ہوں
لیکن میں تو کبھی نہیں کر سکتا کیونکہ ایک بیس سال کا میرا اپنا ایک چھوٹا بھائی ہے جس کا نام عبدالقدیر ہے
اللہ اُنہیں صحت عطا فرمائے آمین آج پھر ہماری لڑی سُن سان ہی رہے گیوہ ڈاکٹر کے پاس گئی تھیں
حسنِ ظن تکالیف کا کم کرنے کا کامیاب نسخہ ہےاللہ کرے ایسا ہی ہو
آج آپریشن تو نہیں ہے نا بھائیوہ ڈاکٹر کے پاس گئی تھیں
جی ویسے تو میں مثبت ہی سوچتا ہوں آج پتا نہیں کیا ہوگیا مجھےحسنِ ظن تکالیف کا کم کرنے کا کامیاب نسخہ ہے
ابھی تو ڈاکٹر نے بتانا تھا کہ آپریشن کی ضرورت ہے یا نہیںآج آپریشن تو نہیں ہے نا بھائی
دیکھتے ہیں اب کیا ہوگاابھی تو ڈاکٹر نے بتانا تھا کہ آپریشن کی ضرورت ہے یا نہیں
دیکھتے ہیں اب کیا ہوگا
او ہو میں ایسے ہی عبدالروف صاحب کو یاسمیں بہن کا دوست سمجھا آپ تھے دوستکچھ نہیں ہونا، ڈاکٹر بیچارے کے دماغ کی دہی ہو گئی ہو گی۔
لاشیں تو ہم نے نہیں گرائی ابھی تکاب اتنی سیریس بات بھی نہیں تھی، جتنا سیریس ہو کر لاشیں گرا دی ارطغرل نے
او ہو میں ایسے ہی عبدالروف صاحب کو یاسمیں بہن کا دوست سمجھا آپ تھے دوست
آپ کی باتوں سے بھی اندازہ ہورہا تھا کہ اب بول کہ بھاگے بسارے ہم تو ایک بادل ہیں۔ ہوا کے جھونکے پہ سوار۔ خانہ بدوش بھی بھلا کسی کا دوست ہوا ہے کبھی
آپ کی باتوں سے بھی اندازہ ہورہا تھا کہ اب بول کہ بھاگے بس
محفل میں گپ شپ ہو اور چائے کا کپ ہاتھ میں ہو، واہ کیا بات ہےنہیں چائے تو گھونٹ گھونٹ ختم ہو جائے پہلے۔۔۔
چائے اتنی کیوں پیتے ہیں لوگ پتا نہیں میں تو بس دو بار پیتا ہوں وہ بھی مونڈ ہوا تونہیں چائے تو گھونٹ گھونٹ ختم ہو جائے پہلے۔۔۔
ایمان داری سے کام کرتے رہے تو ہزاروں کیا، لاکھوں آرڈرز بھی آ سکتے ہیں۔آپ کی بات سے تو لگ رہا ہے آپ نے مجھے ابھی تک ہزاروں آرڈر دے دئیے آپ سے ہی میرا دراز اسٹور چل رہا ہے