آئیں گپ شپ کریں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

نیرنگ خیال

لائبریرین
ہم نےابھی صفحہ نمبر 26 پر کچھ لکھا تھا۔

یہ صفحہ نمبر 32 تک کس کس نے کیا کیا لکھ دیا ۔ خدا کی پناہ! :)

ہم اس برق رفتاری کا ساتھ نہیں دے سکتے۔

اوور ٹو یو نین بھائی!
مجھے تو یہ بھی نہیں یاد کہ اس دھاگے میں ہم کر کیا رہے تھے۔۔۔ جو دھاگے ایسے دن دوگنے رات چوگنے صفحات بھریں۔۔۔ ان سے کوسوں دور رہنے میں ہی عافیت ہے۔
 
علی وقار

محفلین
آج کیا پکایا آپ نے؟
دراز سٹور آپ نے دوبارہ کھول لیا؟ :) اگر ہم سب آپ سے خریداری کریں تو سٹور کو چار چاند لگ جائیں گے۔ کیا کہتے ہیں؟ شاید یہاں مارکیٹنگ کی اجازت نہیں مگر آپ مشہور تو اتنے ہو ہی گئے ہیں کہ گپ شپ شروع کی ہے تو ختم ہونے میں نہیں آ رہی ہے۔ یہ سب گاہک بن جائیں تو کیسا ہو؟
 
عید کی چھٹیوں کی وجہ سے بند کیا تھا الحمدللہ گزارا ہورہا ہے جس کو چاھئیے ہوتا ہے خود ہی آرڈر کردیتا ہے۔درخواست کرنے کی ضرورت محسوس نہیں ہوئی الحمدللہ
 
آخری تدوین:
دراز سٹور آپ نے دوبارہ کھول لیا؟ :) اگر ہم سب آپ سے خریداری کریں تو سٹور کو چار چاند لگ جائیں گے۔ کیا کہتے ہیں؟ شاید یہاں مارکیٹنگ کی اجازت نہیں مگر آپ مشہور تو اتنے ہو ہی گئے ہیں کہ گپ شپ شروع کی ہے تو ختم ہونے میں نہیں آ رہی ہے۔ یہ سب گاہک بن جائیں تو کیسا ہو؟
آپ کی بات سے تو لگ رہا ہے آپ نے مجھے ابھی تک ہزاروں آرڈر دے دئیے آپ سے ہی میرا دراز اسٹور چل رہا ہے
 
آپ نے علی بھائی کو جھاڑ جو پلا دی
اگر کوئی اپنا مسلمان بھائی اپنے حالات کی بہتری کے لئے کوشش کررہا ہو تو ہمیں تو بہت خوشی ہوتی ہے اور اُس کو دعا ہی دیتے ہیں کہ اللہ پاک آپ کو اور ترقی دے یہاں لوگ طانے دینے شروع ہوجاتے ہیں کچھ کر بھی نہیں سکتے کسی کے لئے اور کسی کو ڈیگریڈ کرنے لگ جاتے ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top