علی وقار
محفلین
آپ بھی چالیس پھلانگ چکے؟اس اولڈ کپ میں کبھی چائے تھی۔ تھی کا مطلب تو تمہیں آتا ہو گا
آپ بھی چالیس پھلانگ چکے؟اس اولڈ کپ میں کبھی چائے تھی۔ تھی کا مطلب تو تمہیں آتا ہو گا
میں ایک دو مراسلوں میں آپ کو اور وسیم بھائی کو خلط ملط کر گیا تھاآپ بھی چالیس پھلانگ چکے؟
گپ شپ کا یہی تو کمال ہے کئی مرتبہ ٹھیک بات کرنے والے کو بھی الجھا کے رکھ دو
میرا ایک کزن ہے وہ کتنا ہی درست بات کر رہا ہو بس دو آدمی اس پر ہنسنا شروع کر دو وہ بوکھلا جاتا ہے پھر اپنے درست کو بھی وہ غلط سمجھنے لگتا ہے اور یہی کچھ آپ بھی کر رہے ہو
آپ بھی چالیس پھلانگ چکے؟
میں ایک دو مراسلوں میں آپ کو اور وسیم بھائی کو خلط ملط کر گیا تھا
میں ترا نام نا لوں پھر بھی لوگ پہچانیںاُن سے دور رہیں جو آپ کو خلط ملط کی طرف دھکیل رہے ہیں
ہاہاہا آپ پرانے ہوگئے اِس کا مطلبہمیں تو کسی نے یہ بھی نہیں کہا
نواں آیا اے سوہنیا!!!!
وسیم بھائی، عبدالقدیر بھائی
آپ دونوں کی کیا مصروفیات ہیں؟
میری تو چھوٹی موٹی نوکری ہے جس سے گھر کا گزر بسر ہورہا ہے الحمدللہ اور پارٹ ٹائم میں نیچے آپ کو دستخط میں لنک مل جائیں گے جو بھی کام کر رہا ہوںوسیم بھائی، عبدالقدیر بھائی
آپ دونوں کی کیا مصروفیات ہیں؟
ڈیٹا انٹری کی جاب میں نے بھی کی ہے بہت پر مزدوری کی طرح ہے مزہ نہیں آیا اُس جاب میںمیں ڈیٹا بیس سے ریلیٹڈ ہوں۔ پرفارمنس اینڈ آپٹیمائزیشن
پر آپ تو ڈیٹا بیس کررہے ہیں وہ اچھی جاب ہےمیں ڈیٹا بیس سے ریلیٹڈ ہوں۔ پرفارمنس اینڈ آپٹیمائزیشن
ڈیٹا انٹری کی جاب میں نے بھی کی ہے بہت پر مزدوری کی طرح ہے مزہ نہیں آیا اُس جاب میں
جی اُس کی وضاحت میں نے دوسرے مراسلے میں کردی تھی
ہر ڈیٹا اینٹری نہیں ہوتا
جیسے ہر گل، یاسمیں نہیں ہوتا
پر آپ تو ڈیٹا بیس کررہے ہیں وہ اچھی جاب ہے
آپ کی ہوائی باتیں میری سمجھ میں نہیں آ رہی ہیں۔نہیں۔ میں نے تو ایسے ہی ہوا میں چھوڑ دی تھی۔ "تھی" کا مطلب تو تمہیں آتا ہو گا فٹ کرنے کے لیے
کچھ باتیں بھی بے مقصد ہوتی ہیں شاید آپ بھول گئے کہ آپ گپ شپ کی لڑی میں ہیں اِس وقتآپ کی ہوائی باتیں میری سمجھ میں نہیں آ رہی ہیں۔
آپ کی ہوائی باتیں میری سمجھ میں نہیں آ رہی ہیں۔
دل پر لے گئے آپ توسوری سر۔ بے معنی بات کر دی تھی شاید میں نے