گُلِ یاسمیں
لائبریرین
اچھا تو پھر کیا ہو گاٹھنڈا پانی پئیں، گہرا سانس لیں، پھر آرام سے کرتی رہیں، جو بھی کرنا ہے۔
اچھا تو پھر کیا ہو گاٹھنڈا پانی پئیں، گہرا سانس لیں، پھر آرام سے کرتی رہیں، جو بھی کرنا ہے۔
وہ آپ کے غصے کو ٹھنڈا کرنا چاہ رہے ہیں تاکہ آپ اُن پر ایک دم حملہ نہ کردیںاچھا تو پھر کیا ہو گا
ٹھنڈے نہیں ہیں، سلگ رہے ہیں بھائی۔ ذرا غور کیجئیے خود ہی۔
چلیں جی یاسمیں بہن آپ بھی تیار ہوجائیں بم باری ہونی شروع ہوچکی ہے آپ اپنے قلعے میں واپس چلے جائیںواقعی جتنے جواب پڑھے ہیں، اس کے بعد یقین ہو گیا ہے کہ سلگ نہیں رہے بلکہ آگ پکڑے ہوئے ہیں۔
لنک کھل ہی نہیں رہا
دیہان نہیں دھیانکچھ ٹائپنگ کرتے کرتے ہلکہ بلکہ ہوہی جاتے ہیں کیا کریں آپ کی طرح کا دیہان کہاں سے لائیں ہم بہن
اس محفل میں بھائیکون یہاں؟
انجانے میں ہو تو اللہ پاک معاف فرماتے ہیں۔ لیکن کچھ لوگ جان بوجھ کر اس کام میں لگے رہتے ہیں۔ہاں کبھی کبھی ایسی بات بول دی جاتی ہے کہ بندے کو اُمید نہیں ہوتی
جس کا کام اسی کو ساجھے۔ ہمارا چولھا بجلی پہ ہے۔گھی بعد میں گرم ہوگا پہلے آپ لکڑیوں کا انتظام کریں
ان شاء اللہ بھائی۔ جلدی گزر جائے گا یہ وقت بھی۔یہ وقت بھی گزر ہی جائے گا
ٹائپنگ سپیڈ پر بھی فرق نہ پڑا کیا؟کچھ سیکھنے کو ملتا نہیں ہے بس ٹائپنگ ہی کرتے رہو بس
سلگتی لکڑوں کا دھواں بھی محسوس نہیں ہو رہا کیا؟لڑی میں تو مجھے ابھی تک کوئی شعلے نظر نہیں آئے
اردو املا کی غلطی دیکھی نہیں جاتی ہم سے بھائیجی بالکل ہم بھی غلطیاں کرنے سے باز کہاں آنے والے ہیں
نیرنگ بھائی کا ہوا تو ہم دے دیں گے۔ لیکن پتہ تو چلے دعائیں دینی ہوتی ہیں یا پیسے؟چالان یاسمین بہن دے دیں گی وہ مسئلہ نہیں ہے
کیوں کیا آپ تیل چھڑکنے کی تاک میں ہیں؟لکڑیاں تو سلگا لیں پہلے
اردو املا کی غلطی دیکھی نہیں جاتی ہم سے بھائی
دراصل وو یہ چاہ رہے تھے کہ انھیں یہ مشورہ دیا جائے ۔ لیکن کسی نے نہیں دیا تو خود ہی اپنے آپ کو دے ڈالا اور حسبِ عادت بندوق کسی اور کے کاندھے پہ رکھ دی۔وہ آپ کے غصے کو ٹھنڈا کرنا چاہ رہے ہیں تاکہ آپ اُن پر ایک دم حملہ نہ کردیں
ہاں نا تیل ڈالوں گا جبھی تو لڑی میں آگ لگے گی لوگوں کو آج کل ایسی ہی چیزیں پسند آتی ہیں کیا کریںکیوں کیا آپ تیل چھڑکنے کی تاک میں ہیں؟