آئیں گپ شپ کریں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

وسیم

محفلین
دراصل وو یہ چاہ رہے تھے کہ انھیں یہ مشورہ دیا جائے ۔ لیکن کسی نے نہیں دیا تو خود ہی اپنے آپ کو دے ڈالا اور حسبِ عادت بندوق کسی اور کے کاندھے پہ رکھ دی۔

قدیر بھائی وو کونسا لفظ ہوتا ہے؟

عبدالقدیر 786

"ہم" سے اردو میں غلطی برداشت نہیں ہوتی۔
:grin:
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہر کسی کی اپنی اپنی پسند ہوتی ہے ویسے رسملائی بھی ہوتو وہ بھی اچھی لگتی ہے ہمیں تو بہت
رس الگ اور ملائی الگ لکھیں بھائی تو مزے کی لگے گی۔
ہمیں گلاب جامن رس گلے رس ملائی پسند ہیں لیکن کل تو بس جلیبیاں ہی کھانی تھیں۔ راجو کو بھی کھلائی ہیں۔ اسے بھی پسند آئیں البتہ انارکلی نے بس چکھی تھوڑی سی جلیبی۔
 
یہ راجو اور انارکلی نام کس کے ہیں؟
 
سیما علی

لائبریرین
جی بھائی پہلے فیملی ڈاکٹر کے پاس جانا تھا۔ ہاسپٹل چونکہ 26 کا جانا ہے تو بھائی نے پرائیوٹ کلینک کا ٹائم لے لیا۔پھر وہاں جانا پڑا۔ ہم تو جلدی واپس آ جاتے لیکن مریضہ کا ساتھ ہونا لازمی تھا۔ اکلوتی بہن ہونے کے خوب لاڈ اٹھائے جا رہے ہیں۔ اللہ پاک ہمارے بھائیوں کا ہمیشہ سلامت رکھیں۔ آمین
آمین الہی آمین
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top