عبدالقدیر 786
محفلین
نہیں آج وہ احتیاط کررہے ہیںدراصل وو یہ چاہ رہے تھے کہ انھیں یہ مشورہ دیا جائے ۔ لیکن کسی نے نہیں دیا تو خود ہی اپنے آپ کو دے ڈالا اور حسبِ عادت بندوق کسی اور کے کاندھے پہ رکھ دی۔
نہیں آج وہ احتیاط کررہے ہیںدراصل وو یہ چاہ رہے تھے کہ انھیں یہ مشورہ دیا جائے ۔ لیکن کسی نے نہیں دیا تو خود ہی اپنے آپ کو دے ڈالا اور حسبِ عادت بندوق کسی اور کے کاندھے پہ رکھ دی۔
خیال رکھئیے گا پرائی آگ کی لپیٹ میں نہ آ جائیں کہیں آپ۔واقعی جتنے جواب پڑھے ہیں، اس کے بعد یقین ہو گیا ہے کہ سلگ نہیں رہے بلکہ آگ پکڑے ہوئے ہیں۔
الحمدللہ ٹائپنگ اسپیڈ بڑھ گئی ہےٹائپنگ سپیڈ پر بھی فرق نہ پڑا کیا؟
ہم شب برات کے پٹاخوں سے کبھی نہیں ڈرے۔چلیں جی یاسمیں بہن آپ بھی تیار ہوجائیں بم باری ہونی شروع ہوچکی ہے آپ اپنے قلعے میں واپس چلے جائیں
کھولنے کی ضرورت ہی کیا۔۔۔ اب دیکھ لیجئیے ۔لنک کھل ہی نہیں رہا
ظاہر سی بات ہے جو قریب ہوگا وہ لپیٹ میں تو آئے گا ہیخیال رکھئیے گا پرائی آگ کی لپیٹ میں نہ آ جائیں کہیں آپ۔
ہمیں اپنے جیسی زیادہ پسند ہیں سیدھی سادی سی۔
یہ ہونا چاھئیے صبر کا پھل
دشمن کو کبھی ہلکہ مت لیںہم شب برات کے پٹاخوں سے کبھی نہیں ڈرے۔
ہر کسی کی اپنی اپنی پسند ہوتی ہے ویسے رسملائی بھی ہوتو وہ بھی اچھی لگتی ہے ہمیں تو بہتہمیں اپنے جیسی زیادہ پسند ہیں سیدھی سادی سی۔
یہ نہ پوچھیں کہ دعا دینی ہے یا پیسے بلکہ یہ پوچھیں کہ چالان کس بات پر ہوگانیرنگ بھائی کا ہوا تو ہم دے دیں گے۔ لیکن پتہ تو چلے دعائیں دینی ہوتی ہیں یا پیسے؟
جی دیکھ لیاکھولنے کی ضرورت ہی کیا۔۔۔ اب دیکھ لیجئیے ۔
ہاہاہا سب کو پتا ہے اِس لڑی میں شیرنی ہے اسی لئے کسی کی ہمت نہیں ہورہی کہ آگ لگائےسلگتی لکڑوں کا دھواں بھی محسوس نہیں ہو رہا کیا؟
دشمن کو کبھی ہلکہ مت لیں
خیال رکھئیے گا پرائی آگ کی لپیٹ میں نہ آ جائیں کہیں آپ۔
اس لئے کہ ہمیں اپنی قومی زبان لکھنے میں غلطی نہیں کرنی چاہئیے ۔ اسے اچھے سے سیکھنا چاہئیے۔وہ کیوں بہن
ہو رہا ہے اندازہ بیٹا کہ کیا بیت رہی ہے آپ کی نازک مزاجی پر۔آنٹی جی، دھیان تو آپ کو رکھنا چاہیے۔ ابھی تک تو جب ذرا سی تیلی دکھائی تو شُرلی آسمان سے باتیں کرنا شروع ہو جاتی ہے۔
یہ پہلا حملہ ہوا یاسمیں بہن سنبھالے ابپتنگے لگنا محاورہ تو سُنا ہو گا
آج "پُھول جڑی" کو پتنگے لگے ہوئے ہیں
اچھا تو پھر کیا ہو گا
کمپیوٹر پر انگلش اور اردو ٹائپنگ کرنے کی بات ہورہی ہےپڑھنے کی یا لکھنے کی؟
نیرنگ بھائی بات میں دم ہے ویسے۔ عمل کر کے دیکھ ہی لیجئیے
لیکن آپ نے لوگوں کی پسند کا ٹھیکہ کب سے لے لیا بھائی؟ اس لڑی کا نام دراز لڑی رکھوا لیجئیے ابہاں نا تیل ڈالوں گا جبھی تو لڑی میں آگ لگے گی لوگوں کو آج کل ایسی ہی چیزیں پسند آتی ہیں کیا کریں