آئیں گپ شپ کریں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آپ کو تھوڑا سا حوصلہ ہو گا۔ اور وٹامن بی حوصلے سے طبعیت سنبھلنے کے امکانات کافی ہیں۔
اپنے تجربات کسی اور کو سکھائیں جو عمل بھی کرے۔۔۔ ہم باحوصلہ لوگ اپنا حوصلہ بھی دوسروں میں بانٹنے والے ہیں نا کہ دوسروں سے حوصلے ادھار لینے والے۔
 

وسیم

محفلین
اپنے تجربات کسی اور کو سکھائیں جو عمل بھی کرے۔۔۔ ہم باحوصلہ لوگ اپنا حوصلہ بھی دوسروں میں بانٹنے والے ہیں نا کہ دوسروں سے حوصلے ادھار لینے والے۔

تجربہ، خود پہ گزری، بہت ایکسپیرینس ہے۔

آپ اس سے بہتر جواب دے سکتی ہیں آنٹی جی۔
 

وسیم

محفلین
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top