آئیں گپ شپ کریں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

وسیم

محفلین
مطلب کہ سچا الزام دیا۔۔۔ تبھی تو تلملائے آپ ۔
ہمیں دلی راحت محسوس ہوئی کیونکہ مارے ہنسی کے ہماری آنکھوں میں جگنو جھلملائے
خود ہی مدعی خود ہی منصفی

آپ کے دل کی راحت اگر ہمیں الزام دے کر آئی ہے تو آنکھوں میں جھلملانے والے جگنوؤں کی قسم

جج صاحب الزام غلط جے
:D
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آپ نے تو نام بدلی کی لڑی کو طوطوں طویاں کر دیا ہے۔ آپ کو معلوم ہونا چاہیے نقار خانے میں طوطی کی کوئی نہیں سنتا چاہے وہ فارنر طوطی ہی کیوں نا ہو
:LOL:

میں جناب اپنے تعارفی لڑی میں اپنا تعارف کروا چکا ہوں۔ بےبےہنر صاحبہ ;)
ہم نے نہیں کیا نام بدلی کی لڑی کو کچھ بھی۔ سارا کیا دھرا آپ سب کا ہے۔ ہم تو اپنے بھائی قدیر کے دلہا بننے کی خبر سن کر ادھر آئے تھے بس۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
خود ہی مدعی خود ہی منصفی

آپ کے دل کی راحت اگر ہمیں الزام دے کر آئی ہے تو آنکھوں میں جھلملانے والے جگنوؤں کی قسم

جج صاحب الزام غلط جے
:D
اب تو آپ بھی نام بدلوا ہی ڈالیں تا کہ اس لڑی کا اصل مقصد پورا ہو جائے
 

وسیم

محفلین
ہم نے نہیں کیا نام بدلی کی لڑی کو کچھ بھی۔ سارا کیا دھرا آپ سب کا ہے۔ ہم تو اپنے بھائی قدیر کے دلہا بننے کی خبر سن کر ادھر آئے تھے بس۔
ہونٹوں پہ کبھی ان کے میرا نام ہی آئے
آئے تو سہی برسرِ الزام ہی آئے


اچھا یعنی جدھر دولہا بننے کی خبر ملے

آپ وہاں پہنچ جاتی ہیں
:rollingonthefloor:
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
نام بدلنے والی لڑی میں چسکے لیے جا رہا ہیں
ہم نے نہیں کیا نام بدلی کی لڑی کو کچھ بھی۔ سارا کیا دھرا آپ سب کا ہے۔ ہم تو اپنے بھائی قدیر کے دلہا بننے کی خبر سن کر ادھر آئے تھے بس۔
اب اس لڑی کو دعوؤں کی لڑی بنا لیجیے کہ "اگر فلاں کام میں نے نہ کیا تو میرا نام بدل دیجیے گا" :)
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہونٹوں پہ کبھی ان کے میرا نام ہی آئے
آئے تو سہی برسرِ الزام ہی آئے


اچھا یعنی جدھر دولہا بننے کی خبر ملے

آپ وہاں پہنچ جاتی ہیں
:rollingonthefloor:
ساتھ میں بھائی لکھا نظر نہیں آیا کیا؟
اب لگے ہیں آپ پکے لاہورئیے یوں جگتیں کرتے ہوئے۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

عثمان

محفلین
اِس لڑی میں کوئی موضوع نہیں ہے بس آذادانہ گفتگو کرنی ہے جس موضوع پر چاہیں گفتگو کرسکتے ہیں کبھی کبھی انسان کا باتیں کرنے کا مونڈ ہوتا ہے پر کچھ سمجھ نہیں آتا کہ کہاں سے شروع کرے تو کچھ سمجھنے کی ضرورت نہیں ہے بس آئیں اور لکھتے جائیں
ویسے تو ایسے تھریڈ پہلے ہی سے موجود ہیں اور کافی فعال ہیں۔ لیکن کوئی بات نہیں ایک اور سہی۔ بلکہ ایک اور دھاگہ کھولیں کہ اس میں وہ گفتگو ہو جو اس میں نہیں ہو سکتی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top