سیما علی
لائبریرین
آمیندعا کیجئیے گا
خطرہ ٹلا نہیں ہےا
اللہ پاک سب خیریت رکھیں آمین
آمیندعا کیجئیے گا
خطرہ ٹلا نہیں ہےا
اللہ پاک سب خیریت رکھیں آمین
جہاں پر لائن میں گلاب کے پودے لگے ہیں۔ وہاں سے سب گھاس اور جڑی بوٹی نکالی تھی۔ لیکن وہ تصویریں نہیں بنائی ہیں ابھی۔ اس سارے کام کے لئے بہت ٹائم چاہئیے ابھی۔ ہو جائے گا ان شاء اللہپھول کے پودے کی بات کررہا ہوں کم سے کم پودے کے اردگرد ایک فٹ کا فاصلہ ہو گھاس سے
جی بہتر ہےجہاں پر لائن میں گلاب کے پودے لگے ہیں۔ وہاں سے سب گھاس اور جڑی بوٹی نکالی تھی۔ لیکن وہ تصویریں نہیں بنائی ہیں ابھی۔ اس سارے کام کے لئے بہت ٹائم چاہئیے ابھی۔ ہو جائے گا ان شاء اللہ
خوش رہئیے بھائیجی بہتر ہے
جی اور آپ بھیخوش رہئیے بھائی
تازہ تصاویر جب اپلوڈ کریں تو ضرور بتائیے گا۔جہاں پر لائن میں گلاب کے پودے لگے ہیں۔ وہاں سے سب گھاس اور جڑی بوٹی نکالی تھی۔ لیکن وہ تصویریں نہیں بنائی ہیں ابھی۔ اس سارے کام کے لئے بہت ٹائم چاہئیے ابھی۔ ہو جائے گا ان شاء اللہ
شکریہ۔شام بخیر وسیم بھائی
ہمارے ساتھ بھی کچھ یہ ہی معاملہ ہےشکریہ۔
صبح بھی بخیر ہے اور شام بھی بخیر ہے بس ہماری طبعیت بخیر نہیں کل سے
اس میں کیا ہوتا ہے؟دودھ والی بوتل
آج میں دودھ لے رہا تھا سامنے کھویا نظر آیا تو سوچا کہ دودھ میں کھویا ڈال کر پیتے ہیں پر مزہ خراب ہوگیا اب سوچا کہ اِس سے اچھا تو خالی دودھ گرم کرکے ہی پی لیا جاتا تو بہتر تھااس میں کیا ہوتا ہے؟
مطلب کہ آج کھوئے ہوئے ہیں۔آج میں دودھ لے رہا تھا سامنے کھویا نظر آیا تو سوچا کہ دودھ میں کھویا ڈال کر پیتے ہیں پر مزہ خراب ہوگیا اب سوچا کہ اِس سے اچھا تو خالی دودھ گرم کرکے ہی پی لیا جاتا تو بہتر تھا
الله آپ کو صحت دے۔ بس ہم سے یہ غلطی ہوئی کہ شدید گرمی میں موٹر سائیکل کا سفر کرنے کے بعد ٹھنڈی بوتلیں پی بیٹھے ۔ اب بھگت رہے ہیں غلطی کا نتیجہہمارے ساتھ بھی کچھ یہ ہی معاملہ ہے
آج میں دودھ لے رہا تھا سامنے کھویا نظر آیا تو سوچا کہ دودھ میں کھویا ڈال کر پیتے ہیں پر مزہ خراب ہوگیا اب سوچا کہ اِس سے اچھا تو خالی دودھ گرم کرکے ہی پی لیا جاتا تو بہتر تھا
کھویا کھا کے کھو گئےآج میں دودھ لے رہا تھا سامنے کھویا نظر آیا تو سوچا کہ دودھ میں کھویا ڈال کر پیتے ہیں پر مزہ خراب ہوگیا اب سوچا کہ اِس سے اچھا تو خالی دودھ گرم کرکے ہی پی لیا جاتا تو بہتر تھا
ہمیں آپکی پرُانی انار کلی بہت پسند ہے ۔۔۔۔تو آپ وہیں سے ربڑی والا دودھ خرید لیتے۔ اوہ ہو کیا یاد کروا دیا۔ طبعیت سنبھل جائے تو کل یا پرسوں پرانی انارکلی کا چکر لگاتے ہیں۔ لاثانی سے ربڑی والا دودھ پئیں گے۔
اللہ پاک آپ کوبھی صحت عطا فرمائے آمین ، مجھے تو دوپہر میں ڈیوٹی پر جانا تھا جاتے ہوئے لُو لگ گئی تھی ڈاکٹر نے ایک ڈرپ لگائی ہلکے ہلکے بہتری ہو گئی اللہ کا کرم ہےالله آپ کو صحت دے۔ بس ہم سے یہ غلطی ہوئی کہ شدید گرمی میں موٹر سائیکل کا سفر کرنے کے بعد ٹھنڈی بوتلیں پی بیٹھے ۔ اب بھگت رہے ہیں غلطی کا نتیجہ
اللّہ بہتر کرے گا ان شاء اللّہاللہ پاک آپ کوبھی صحت عطا فرمائے آمین ، مجھے تو دوپہر میں ڈیوٹی پر جانا تھا جاتے ہوئے لُو لگ گئی تھی ڈاکٹر نے ایک ڈرپ لگائی ہلکے ہلکے بہتری ہو گئی اللہ کا کرم ہے
نہیں جناب کھوئے تو نہیں کھوئے نے ہمارے سو روپے کھو دئیے ہیںمطلب کہ آج کھوئے ہوئے ہیں۔
جی بہت شکریہ سیما بہناللّہ بہتر کرے گا ان شاء اللّہ
آپکے لئے بہت سی دعائیں ۔۔۔۔