سیما علی
لائبریرین
کتنا خوبصورت گانا آجتک یادٹانگہ لاہور دا ہووے بھانویں جھنگ دا
پر آپ کو کیسے آتا ہے
کتنا خوبصورت گانا آجتک یادٹانگہ لاہور دا ہووے بھانویں جھنگ دا
یاسمیں بہن پانچ ہزار مراسلے پورے ہونے کی خوشی منارہی ہیں کیا؟
نہیں بھائی خوشی کیا منانی تھیچلیں جی کوئی آہی نہیں رہا ہم پھر اپنا بستراجھاڑ جھوڑ کرسونے کی تیاری کریں
اللّہ خیر کرےنہیں بھائی خوشی کیا منانی تھی
فیملی میں ایک ایمرجنسی ہو گئی جس کی وجہ سے رات دو بجے تک ہاسپٹل میں تھے ہم سب
یہ ہمارے اباجان کا پسندیدہ تھاکتنا خوبصورت گانا آجتک یاد
پر آپ کو کیسے آتا ہے
اپنے دیہان کو دھیان میں لگائیے بھائییہ خطا ہوئی آئیندہ اِس بات کو دیہان میں رکھا جائے صبح بخیر!
کتنا خوبصورت گانا آجتک یاد
پر آپ کو کیسے آتا ہے
کل کہاں تھیں آپ؟اپنے دیہان کو دھیان میں لگائیے بھائی
اللہ خیر کرے اچھاکرا آپ نے پہلے رشتے داری نبھانی چاھئیے یہ کام تو چلتے ہی رہتے ہیںنہیں بھائی خوشی کیا منانی تھی
فیملی میں ایک ایمرجنسی ہو گئی جس کی وجہ سے رات دو بجے تک ہاسپٹل میں تھے ہم سب
صبح بخیر کب کی کردی تھی میں نےسوتے ہی رہنا ہے یا جاگیں گے بھی؟
قدیر بھائی کل فیملی میں ایک ایمرجنسی ہو گئی تھی۔ تو وہاں جانا پڑا۔ اور بہت لیٹ واپسی ہوئی۔ دعا کیجئیے گا کہ سب خیریت رہے۔کل کہاں تھیں آپ؟
جی بالکل۔ اللہ پاک سب خیریت رکھیں آمیناللہ خیر کرے اچھاکرا آپ نے پہلے رشتے داری نبھانی چاھئیے یہ کام تو چلتے ہی رہتے ہیں
صبح بخیر کب کی کردی تھی میں نے
جی اللہ خیر کرے گا انشااللہ ، آپ کے پھول تو اچھے لگے میں نے ایک ایک پھول کو دیکھا پر اُن کے اِرد گرد جو جھاڑیاں موجود تھیں اُس سے بڑا ہی بُرا سا منظر پیش ہورہا تھا۔قدیر بھائی کل فیملی میں ایک ایمرجنسی ہو گئی تھی۔ تو وہاں جانا پڑا۔ اور بہت لیٹ واپسی ہوئی۔ دعا کیجئیے گا کہ سب خیریت رہے۔
اور آپ کے گارڈن کی گھاس بھی کٹی ہوئی نہیں تھیجی بالکل۔ اللہ پاک سب خیریت رکھیں آمین
شام بخیر وسیم بھائیشام بخیر۔۔۔
کئی جگہوں پہ جھاڑیاں خود لگائی گئی ہیں۔ معلوم نہیں آپ کس والی کی بات کر رہے ہیں۔ گھاس بہت جلدی بڑھ رہی ہے آج کل۔ بارشیں جو روز ہو رہی ہیں۔ دوسرے یہ کہ اس ہفتے تک بہت مصروفیت، تو کافی کام رکے ہوئے ہیں۔جی اللہ خیر کرے گا انشااللہ ، آپ کے پھول تو اچھے لگے میں نے ایک ایک پھول کو دیکھا پر اُن کے اِرد گرد جو جھاڑیاں موجود تھیں اُس سے بڑا ہی بُرا سا منظر پیش ہورہا تھا۔
بارش لگاتار ہوتی ہے۔ گیلی گھاس نہیں کاٹنی ہوتی۔ اس لئے دھوپ کا انتظار اور تھوڑی فرصت کا بھی۔اور آپ کے گارڈن کی گھاس بھی کٹی ہوئی نہیں تھی
مالی کو کہیں کہ دراتی کی مدد سے پودوں کے اردگرد جو گھاس اور جھاڑیاں وہ صاف کرکے گوڈی کرے اُس سے پودا اچھا پھلے پھولے گا۔بارش لگاتار ہوتی ہے۔ گیلی گھاس نہیں کاٹنی ہوتی۔ اس لئے دھوپ کا انتظار اور تھوڑی فرصت کا بھی۔
پھول کے پودے کی بات کررہا ہوں کم سے کم پودے کے اردگرد ایک فٹ کا فاصلہ ہو گھاس سےکئی جگہوں پہ جھاڑیاں خود لگائی گئی ہیں۔ معلوم نہیں آپ کس والی کی بات کر رہے ہیں۔ گھاس بہت جلدی بڑھ رہی ہے آج کل۔ بارشیں جو روز ہو رہی ہیں۔ دوسرے یہ کہ اس ہفتے تک بہت مصروفیت، تو کافی کام رکے ہوئے ہیں۔