عبدالقدیر 786
محفلین
دوسری بھی اڑا کر ٹانگہ بنا لیں گےاور جو ٹانگ وہیں کی وہیں اڑی رہ گئی تو؟؟؟
دوسری بھی اڑا کر ٹانگہ بنا لیں گےاور جو ٹانگ وہیں کی وہیں اڑی رہ گئی تو؟؟؟
تو دماغ کو آٹو کوریکشن پہ سیٹ کر لیجئیے نا بھائیپتا نہیں کبھی ٹھیک لکھ دیتے ہیں کبھی نہیں
وہ کیسے؟پتا نہیں تو پتا لگ جائے گا
جہاں تک جاتا ہے جانے دو ٹانگہ میں کونسا پٹرول ڈلتا ہےٹانگہ اڑا کر کہاں لے جانا ہے۔۔۔ چاند کے سفر پر ؟
اور ٹانگے کا کیا کرنا ہے اگر ٹانگیں ہی نہ ہوں تو؟دوسری بھی اڑا کر ٹانگہ بنا لیں گے
ہلکہ ہلکہ آٹو سسٹم سٹارٹ ہورہا ہے گاتے گاتے گویا بن ہی جائیں گےتو دماغ کو آٹو کوریکشن پہ سیٹ کر لیجئیے نا بھائی
گھوڑا تو گھاس کھاتا ہے ناجہاں تک جاتا ہے جانے دو ٹانگہ میں کونسا پٹرول ڈلتا ہے
اللہ معاف کریں آپ کو ۔ اور یہ جو آپ نے ہلکا ہلکا کو ہلکہ کیا ہے نا دل تو چاہ رہا ہے کہ آپ سے بات کرنا ہی بند کر دیں۔ہلکہ ہلکہ آٹو سسٹم سٹارٹ ہورہا ہے گاتے گاتے گویا بن ہی جائیں گے
بندہ ناچیز درستگی کے لئے مسلسل کوششیں کررہا ہےاللہ معاف کریں آپ کو ۔ اور یہ جو آپ نے ہلکا ہلکا کو ہلکہ کیا ہے نا دل تو چاہ رہا ہے کہ آپ سے بات کرنا ہی بند کر دیں۔
گھاس تو راستے میں مل ہی جاتی ہےکہیں نہ کہیںگھوڑا تو گھاس کھاتا ہے نا
یہ خطا ہوئی آئیندہ اِس بات کو دیہان میں رکھا جائے صبح بخیر!اللہ خیر کرے ۔۔۔ قدیر بھائی اللہ حافظ کئے بغیر ہی غائب ہو گئے ہیں۔
یاسمیں بہن پانچ ہزار مراسلے پورے ہونے کی خوشی منارہی ہیں کیا؟عمل نہیں کرنا تو ہم اپنا قیمتی مشورہ فی الحال سنبھالے رکھتے ہیں۔ آپ کا ارادہ بدلا تو واپس رابطہ کیجئیے گا۔
اتنا بھی مت ٹانگ آڑائیں، کوئی سر پھرا ٹانگ ہی نہ اُڑا دے
ازل سے تا ابد لمبی یقیں ہے ٹانگ بھی ہوگیامید چھوڑ دیں اس طرف سے کوئی ادیبانہ رنگ نہیں آنے والا
اور ٹانگے کا کیا کرنا ہے اگر ٹانگیں ہی نہ ہوں تو؟
سوتے ہی رہنا ہے یا جاگیں گے بھی؟چلیں جی کوئی آہی نہیں رہا ہم پھر اپنا بستراجھاڑ جھوڑ کرسونے کی تیاری کریں
ٹانگہ لاہور دا ہووے بھانویں جھنگ دا’ٹانگے والا خیر منگدا۔ یاد آگیا ہمیں۔۔۔۔