سیما علی
لائبریرین
کھوئے کو اس موسم میں نہ کھائیں ۔۔۔۔نہیں جناب کھوئے تو نہیں کھوئے نے ہمارے سو روپے کھو دئیے ہیں
کھوئے کو اس موسم میں نہ کھائیں ۔۔۔۔نہیں جناب کھوئے تو نہیں کھوئے نے ہمارے سو روپے کھو دئیے ہیں
جیتے رہیے شاد و آباد رہیے آمینجی بہت شکریہ سیما بہن
ہمیں آپکی پرُانی انار کلی بہت پسند ہے ۔۔۔۔
نہیں جناب کھوئے تو نہیں کھوئے نے ہمارے سو روپے کھو دئیے ہیں
اللہ پاک آپ کوبھی صحت عطا فرمائے آمین ، مجھے تو دوپہر میں ڈیوٹی پر جانا تھا جاتے ہوئے لُو لگ گئی تھی ڈاکٹر نے ایک ڈرپ لگائی ہلکے ہلکے بہتری ہو گئی اللہ کا کرم ہے
بیچ رہے تھے میں نے سوچا موسم ہوگا جبھی بیچ رہے ہیں آئندہ یہ ہی کوشش کرونگا کہ کھویا سردی وغیرہ میں ہی کھائیں ، اب کھالیا بہن کوئی نقصان تو نہیں ہوگا؟کھوئے کو اس موسم میں نہ کھائیں ۔۔۔۔
آپ کا بھی وسیم بھائیشکریہ قدیر صاحب۔
نہیں کھوئے نہیں محفل پر ہی ہوںکھویا کھا کے کھو گئے
رنگی کو نارنگی کہیں, بنے دودھ کو کھویا
چلتی کو یہ گاڑی کہویں, دیکھ کبیرا رویا
بھائی ایک دن پہلے ہی پیا تھا آج سوچا چلو کہ گھر میں گھر والوں کے لئے بھی لے جاتا ہوں سارے بنا کر پی لیں گے پر مزیدار نہیں بنا پر پینے لائق تھاتو آپ وہیں سے ربڑی والا دودھ خرید لیتے۔ اوہ ہو کیا یاد کروا دیا۔ طبعیت سنبھل جائے تو کل یا پرسوں پرانی انارکلی کا چکر لگاتے ہیں۔ لاثانی سے ربڑی والا دودھ پئیں گے۔
کوئی بات نہیں آئندہ کیلئے نصیحت ہوگئی ہمیں تجربہ اِس لئے شئیر کیا آپ لوگوں کے ساتھ کہ کوئی اور بھائی کہیں اپنا نقصان نہ کرا بیٹھےتو بھی نا ملا اور پیسے بھی رائیگاں گئے
تو تو خیر دودھ تھا کھوئے سے بڑے گلے رہے
پروردگار ٹھیک کرے آپ نے کیا کھایا ہماری دعا ہے جلدی اے اچھے ہوجائیں پر ہماری بٹیا کو نہ ستائیںشکریہ۔
صبح بھی بخیر ہے اور شام بھی بخیر ہے بس ہماری طبعیت بخیر نہیں کل سے
آج آپ کی بٹیا غیر حاضر ہیں اُن کے خاندان میں شاید کوئی بیمار ہے وہاں گئی ہونگی۔پروردگار ٹھیک کرے آپ نے کیا کھایا ہماری دعا ہے جلدی اے اچھے ہوجائیں پر ہماری بٹیا کو نہ ستائیں
ہمیں ان رائیڈرز پر بہت ترس آتا ہے اتنی رات کو رمضان میں ہم نے دیکھا ہے اور بارش میں ہمیشہ ہماری کوشش ہوتی ہے کہ اُنکو زیادہ پیسے دے دیں ۔۔بہت محنت کرتے ہیں بچے ۔۔۔۔۔گزشتہ روز میں نے فوڈ پانڈا سے کھانا آرڈر کیا تو اُس پر لکھا ہوا تھا کہ ڈلیوری چارجز چالیس روپے یہ جو رائیڈر ہوتے ہیں فوڈپانڈا کہ اِن بیچاروں کو کیا بچتا ہوگا چالیس میں سے اپنے بھی نکالنے ہیں کمپنی کو بھی دیتے ہیں اور اگر ایڈریس نہ ملے تو پھر فون بھی کرتے ہیں ، اور اگر کوئی جعلی آرڈر کردے تو وہ بھی پتا نہیں کمپنی اپنے ذمہ لے گی یا وہ بھی اِن غریبوں کے سر ہی آئے گا۔
بیچارے محنت کے باوجود بھی اپنے گھر بار کس طرح چلاتے ہونگے یہ ہی لوگ جانتے ہیں ہر بندہ چاہتا ہے کہ عزت سے زندگی گزارے کیا اِن کا دل نہیں کرتا ہوگا کہ اتنا اچھا اچھا کھانا لاکر دوسروں کو دیتے ہیں اپنے بھی گھروں پر لے کر جائیںہمیں ان رائیڈرز پر بہت ترس آتا ہے اتنی رات کو رمضان میں ہم نے دیکھا ہے اور بارش میں ہمیشہ ہماری کوشش ہوتی ہے کہ اُنکو زیادہ پیسے دے دیں ۔۔بہت محنت کرتے ہیں بچے ۔۔۔۔۔
جی نہیں کسی کے نکاح کے چھوارے والے پیکٹ کسی کے فیملی میں بنوانا تھے تو بٹیا نے اپنے ذمے لے لیا ہے اُسی میں مصروف ہونگی ۔۔۔۔۔آج آپ کی بٹیا غیر حاضر ہیں اُن کے خاندان میں شاید کوئی بیمار ہے وہاں گئی ہونگی۔
اللہ کرے ایسا ہی ہو یعنی کے کھاپہ ٹاپہ چل رہا ہوگاجی نہیں کسی کے نکاح کے چھوارے والے پیکٹ کسی کے فیملی میں بنوانا تھے تو بٹیا نے اپنے ذمے لے لیا ہے اُسی میں مصروف ہونگی ۔۔۔۔۔