آئیں گپ شپ کریں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
پیزے کا ذکر کر دیا آپ نے۔ اب میرابھی دل کر رہا ہے۔ چلن فجیتا، چکن میکسیکن، چکن تندوری، چکن سپریم، میٹ لوور۔۔۔آپ کونسے منگوا رہے ہیں؟
ہمارے یہاں افغانی تکہ کے نام سے ایک پیزا ملتا ہے پر یہ تھوڑا پھیکا پھیکا سا ہوتا ہے دیکھ لینا اپنے ٹیسٹ کے حساب سے منگوالیں
 
وسیم

محفلین
ہمارے یہاں افغانی تکہ کے نام سے ایک پیزا ملتا ہے پر یہ تھوڑا پھیکا پھیکا سا ہوتا ہے دیکھ لینا اپنے ٹیسٹ کے حساب سے منگوالیں
پیزا تو ہم جی نوز سے جا کر خود لیتے ہیں۔ منگوانے کا مزہ نہیں آتا۔ ویسے تکہ مجھے بھی پسند نہیں۔
 
زیک

مسافر
ہریسہ ثقیل ہوتا ہے گرمی نقصان کرسکتا ہے ۔۔۔بس سب آپکی عمر کا تقاضا ہے خیال کیجیے -اللّہ اپنی امان میں رکھے۔۔۔اب بہتر ہے یہ شکر ہے ۔۔۔

ہریسے کی تاثیر گرم ہوتی ہے۔ سخت گرمی میں نہیں کھانا چاہیے۔ اور ہم دوپہر کو دو بجے پہنچے ہوئے تھے کھانے۔
گرم تاثیر اور ثقیل ہونا کیسے ماپتے ہیں؟
 
بھیا کبھی کبھی ایک ہی چیز چار پانچ لوگوں نے ایک ساتھ کھائی ہوتی ہے مگر جا کا معدہ قبولُ نہیں کرتا نقصان اسی کو ہو جاتا ہے یہ ہمیں بڑا تجربہ ہے ۔۔۔
ہاں کسی کسی کا معدہ کمزور ہوتا ہے جس کی وجہ سے ایسا ہوتا ہے
 
پیزا تو ہم جی نوز سے جا کر خود لیتے ہیں۔ منگوانے کا مزہ نہیں آتا۔ ویسے تکہ مجھے بھی پسند نہیں۔
تکہ تو پسند ہے لیکن پیزا کے اوپر جو تکہ لگا ہوتا ہے وہ کوئی خاص مزا نہیں دیتا آپ صحیح فرمارہےہیں جو لے کر آنے میں مزا ہے وہ منگوانے میں نہیں لیکن جب رات دیرسےمونڈ ہوجائے تب منگوا کر کھالیتے ہیں
 
سیما علی

لائبریرین
گرم تاثیر اور ثقیل ہونا کیسے ماپتے ہیں؟

گہیوں گوشت اور مصالے پھر دیسی گھی وغیرہ تھوڑا نقصان پہنچا سکتے ہیں خاص طور پر گرمی میں سردی میں تاثیر مختلف ہوتی ہے کیونکہ ہمارے یہاں گرمی بہت زیادہ ہوتی ہے اس لئیے احتیاط لازم ہے ۔۔۔
 
وسیم

محفلین
تکہ تو پسند ہے لیکن پیزا کے اوپر جو تکہ لگا ہوتا ہے وہ کوئی خاص مزا نہیں دیتا آپ صحیح فرمارہےہیں جو لے کر آنے میں مزا ہے وہ منگوانے میں نہیں لیکن جب رات دیرسےمونڈ ہوجائے تب منگوا کر کھالیتے ہیں

اگر آپ مونڈ کی ن ہٹا دیں تو پیزے کا مزہ دوبالا ہو جائے گا۔
:)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top