عبدالقدیر 786
محفلین
تو گائیں اللہ میاں کی کہا ہے ہماری زبان میں سیدھے سادے لوگوں کے لئے یہ کہاوت استعمال کی جاتی ہےقدیر بھائی آپ نے ان کو گائیں کہہ دیا
تو گائیں اللہ میاں کی کہا ہے ہماری زبان میں سیدھے سادے لوگوں کے لئے یہ کہاوت استعمال کی جاتی ہےقدیر بھائی آپ نے ان کو گائیں کہہ دیا
اب تو لگ گیا پھر کبھی دیکھیں گےاگر آپ مونڈ کی ن ہٹا دیں تو پیزے کا مزہ دوبالا ہو جائے گا۔
گرم تاثیر اور ثقیل ہونا کیسے ماپتے ہیں؟
ابھی طبعیت خرابی سے اُٹھے ہیں پر باز نہیں آنا ہمارے بیٹے کو جب پاکستان میں تھے اور پڑھ رہے تھے تو دال چاول بنے ہوتے تو سخت موڈ خراب ہوتا پھر باہر سے منگایا جاتا اور اب یہ حال ہے کہ ہم لینڈ کرتے ہیں تو اصرار ہوتا ماں گھر چل کے دال چاول بنائیے گااگر آپ مونڈ کی ن ہٹا دیں تو پیزے کا مزہ دوبالا ہو جائے گا۔
تو گائیں اللہ میاں کی کہا ہے ہماری زبان میں سیدھے سادے لوگوں کے لئے یہ کہاوت استعمال کی جاتی ہے
حلیم اور ہریسہ جلدی ہضم نہیں ہوتے ۔۔۔۔۔یہ تو ہمیں بھی نہیں پتا۔ بزرگوں سے سنا ہے ۔ لیکن ایک چیز نوٹ کی ہے کہ جیسے ہم کھانے پکاتے ہیں ان سے میں کسی کی تاثیر ٹھنڈی نہیں ہوتی۔ سب گرم۔ شاید گھی، آئل اور مصالحوں کی وجہ سے
ہلکی موسیقی ٹھیک ہے پر شیخ رشید ہمیں بالکل پسند نہیں ۔۔۔ہم تو جی بقول شیخ رشید ہلکی پھلکی موسیقی جاری رکھتے ہیں۔
پکے راگ سے تو ہماری جان جاتی ہے
دیسی کھانوں میں ویسے ہی مصالوں کی بھرمار پھر گھی وہ بھی دیسی۔۔۔۔۔یہ تو ہمیں بھی نہیں پتا۔ بزرگوں سے سنا ہے ۔ لیکن ایک چیز نوٹ کی ہے کہ جیسے ہم کھانے پکاتے ہیں ان سے میں کسی کی تاثیر ٹھنڈی نہیں ہوتی۔ سب گرم۔ شاید گھی، آئل اور مصالحوں کی وجہ سے
ابھی طبعیت خرابی سے اُٹھے ہیں پر باز نہیں آنا ہمارے بیٹے کو جب پاکستان میں تھے اور پڑھ رہے تھے تو دال چاول بنے ہوتے تو سخت موڈ خراب ہوتا پھر باہر سے منگایا جاتا اور اب یہ حال ہے کہ ہم لینڈ کرتے ہیں تو اصرار ہوتا ماں گھر چل کے دال چاول بنائیے گا
ہلکی موسیقی ٹھیک ہے پر شیخ رشید ہمیں بالکل پسند نہیں ۔۔۔
اور آپ بھی مل جائیں ایک ہزار ایک سو گیارہ ہوجائیں گے
چکن فہیتا۔ ہسپانوی زبان میں j کی آواز h کی طرح ہوتی ہے
نئی طرح کے پیزے ٹرائی کرتے رہنا چاہئیں۔
چکن فہیتا۔ ہسپانوی زبان میں j کی آواز h کی طرح ہوتی ہے
کہاوت تو سیدھے سادے لوگوں پر ہے آگے جلیبی سیدھی سادی توہے نہیںایسے تو ہم جلیبی کو بھی الله میاں کی گائیں کہہ سکتے ہیں۔
ملیں گے نہیں تو، ایک کے ایک ہی رہیں گےملنے کے نہیں، نایاب ہیں ہم
کہاوت تو سیدھے سادے لوگوں پر ہے آگے جلیبی سیدھی سادی توہے نہیں
ملیں گے نہیں تو ایک کے ایک ہی رہیں گے
لیکن یاسمیں بہن سیدھی سادی ہیںجلیبی واقعی سیدھی سادی نہیں
اب یہ جے اور ایچ اور ہسپانوی زبان کون یاد رکھے ۔ اسے کچن چہیتا کہہ لینا چاہیئے ، بشر طے کہ کسی کو پسند ہو !چکن فہیتا۔ ہسپانوی زبان میں j کی آواز h کی طرح ہوتی ہے