آئیں گپ شپ کریں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سید عاطف علی

لائبریرین
چکن فہیتا۔ ہسپانوی زبان میں j کی آواز h کی طرح ہوتی ہے
KVL, KCL

الیکٹریکل کے کورس میں یہ دو رولز بنیادی اہمیت رکھتے ہیں ۔ یہ کرچوف ( Kirchoff ) صاحب کو ان کے ابا کیا کہہ کر بلاتے ہوں گے ، شاید یہ جرمن تھے ،
ہم تو انہیں لیکچرر کی تقلید میں کرچوف کہا کرتے تھے ۔
 
زیک

مسافر

کرخوف شاید بہتر تلفظ ہو گا اگرچہ مکمل درست نہیں۔
 
عثمان

محفلین
دیسی کھانوں میں ویسے ہی مصالوں کی بھرمار پھر گھی وہ بھی دیسی۔۔۔۔۔
دیسی گھی کیوں؟ کئی دوسرے تیل میں بہتر ذائقہ ہے۔ اسی طرح مصالحے بھی بہت کم رکھے جا سکتے ہیں۔ اسی لئے میں پلاؤ کو بریانی پر ترجیح دیتا ہوں۔
 
عرفان سعید

کھانا پکانے کے اجزا کے انتخاب اور مقدار سے جسے چاہیں گرم ٹھنڈا کر لیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top