سیما علی
لائبریرین
کیا عمر ہوگی خیر سے دادا جان کی؟؟؟
آپ بھی لفظوں سے کھیلتے ہیں ۔۔۔
بچوں کے لئیے کہا تھا نہ کہ دادا جان کے لئیے۔۔۔۔۔
کیا عمر ہوگی خیر سے دادا جان کی؟؟؟
پھر سودا کس کے گھر کا لے آئے؟؟؟سودا تو میں لے آیا غلطی یہ ہوئی کہ لسٹ گھر پر ہی رہ گئی۔
دوسرے آپشن پر عمل کریں!!!کیا بات ہے آج کوئی گپ شپ نہیں کررہا لگ رہا مجھے کسی اور لڑی میں نظرِ ثانی کرنا پڑے گی
پھر وہ آپ کو ستائیں گی!!!ہم انہیں نہیں ستائیں گے۔
وہی ہے چال بے ڈھنگی جو پہلے تھی سو اب بھی ہے!!!ابھی بھی اسی لیے بیٹھے ہیں یا بیٹھنے کا مقصد بدل گیا ہے؟
ہم تو کہتے ہیں م ہٹا کر س لگادیں!!!اگر آپ مونڈ کی ن ہٹا دیں تو پیزے کا مزہ دوبالا ہو جائے گا۔
آپ اپنے ذوق کے کسی جانور سے تشبیہ دے دیں!!!قدیر بھائی آپ نے ان کو گائیں کہہ دیا
آپ بھی گائے کی لاتیں کھاچکے ہیں جو اس کی مثال دی؟؟؟وہ بیچاری بھی اللہ میاں کی گائیں ہیں ٹھیک کہاں نہ وسیم بھائی؟
ساری گائیں اللہ میاں کی ہیں!!!تو گائیں اللہ میاں کی کہا ہے ہماری زبان میں سیدھے سادے لوگوں کے لئے یہ کہاوت استعمال کی جاتی ہے
بعض تو سیدھا سادا فضیتہ ہی کہہ دیتے ہیں!!!جیسے چائینز کھانے پاکستانی ہو گئے ہیں ویسے ہی فہیتے بھی پاکستان آ کر فجیتے ہو گئے ہیں۔
لیکن یاسمیں بہن سیدھی سادی ہیں
جی سیما آپا یہ رہے ہم۔ہماری بٹیا آج بھی نظر نہیں آر ہیں ۔۔۔۔
ہل چل مچے نہیں رہتی۔۔ ہل چل مچی رہتی ہے۔جی وہ ہوتی ہیں تو ہل چل مچے رہتی ہے اردو محفل پر
وسیم بیٹا آپ کا اندازہ غلط ہوا۔ہلچل "مچی" رہتی ہے۔ ہو سکتا ہے ابھی کہیں اور قیامت اٹھا رکھی ہو۔
وسیم بیٹا ۔۔۔ ہمارے کسی بھی منصوبے کو شک کی نگاہ سے نہیں دیکھنا۔ جو معاملہ چل رہا ہے وہ ہم نے کسی لڑی میں لکھ دیا ہے۔ تلاش کر کے پڑھ لیجئیے اور ہو سکے تو دعا پر آمین بھی کہہ دیجئیے۔مجھے لگتا ہے نکاح والا پراجیکٹ کامیاب ہو گیا ہے۔ ؛)
اب اپنی بیکری کی منصوبہ بندی میں لگی ہوں گی۔
امتحانی پرچہ پیش کر دیجئیے قدیر بھائی۔ابھی آنے دیں اُن کو اِس سوال کا وہ ہی جواب بہتر طور پر دے سکتی ہیں آپ کو
آپ دشمنوں کی صف میں ہیں کیا؟لگ پتہ جائے گا ذرا آنے دیجیے چھیڑ خانی یہ کرتے ہیں۔۔۔۔۔
ایک جملے میں دو غلطیاںوہ بیچاری بھی اللہ میاں کی گائیں ہیں ٹھیک کہاں نہ وسیم بھائی؟
آپ نے کچھ ضرورت سے زیادہ ہی سیدھا سادا نہیں سمجھ لیا ہمیں ۔۔۔لیکن یاسمیں بہن سیدھی سادی ہیں
وسیم بیٹا آپ کا اندازہ غلط ہوا۔
یہ آپ کے وسیم بیٹا کی عمر اندازاً کیا ہوگی؟؟؟وسیم بیٹا ۔۔۔