گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ہماری بھتنی کو بس یہی کام رہ گئے ہیں کیا؟واپس آگئے کوئی پری نہیں مل سکی جس کو سلام کیا جاسکے ہاں یاسمیں بہن کی بھتنی کا آپ کا سلام کردیتے ہیں وہ پہنچا دینگی
ہماری بھتنی کو بس یہی کام رہ گئے ہیں کیا؟واپس آگئے کوئی پری نہیں مل سکی جس کو سلام کیا جاسکے ہاں یاسمیں بہن کی بھتنی کا آپ کا سلام کردیتے ہیں وہ پہنچا دینگی
فی الوقت ہوتا ہے بھائی۔فِل وقت تو ہمارا غائب ہونے کا ارادہ نہیں ہے
تب بھی کوئی فرق نہیں پڑتااسی لیے تو ہم نے اصل عمر نہیں بتائی کہ چار گنا کا فرق ہے!!!
ماشاء اللہ ۔خوشخبری !
ہمیں یوٹیوب کی طرف سے پہلی آمدنی 101 ڈالر مِل چکے ہیں
جو کہ پاکستانی پندرہ ہزار پانچ سو کے قریب تھے
ماشا اللہ اللہ نظر ِ بد سے بچائے رکھے
ہمیں اور آپ لوگوں کو بھی آمین!
محنت تو کرنی ہی ہوتی ہے۔ لیکن چینل مونیٹائز ہونے سے پہلی انکم آنے تک تو صبر ہی صبر۔۔آمین!
بھائی بہت محنت اور صبر والا کام تھا یہ
بہت شکریہ مبارک باد دینے کے لئے
ایسے کاموں میں رشتہ داری دیکھنے سے بہتر ہے کہ جو سستا کر رہا ہے اس سے کروا لیں۔ آخر کو اس نے کسی مجبوری سے ہی کم پیسے رکھے ہوں گے نا کہ شاید اس طرح اس کے پاس کام زیادہ آئے۔ یہ ہمارا ذاتی خیال ہے اور کسی کا بھی اس سے متفق ہونا لازم نہیں ہے لیکن اعتراض کرنے کا بھی حق نہیں ہے۔ البتہ اپنی رائے ضرور دے سکتے ہیں۔میں آج اپنی اسکوٹر کی کلچ پلیٹ تبدیل کرانے گیا تو میں نے اپنے ایک رشتے دار کو ترجیح دی اُن سے کہا اُنہوں نے کہا کہ ٹھیک ہے بارہ سو روپے لوں گا لیکن کل آنا آج بہت رش ہے ، پھر میں اپنی اسکوٹر کا سامان لینے ایک دوکان پر گیا تو وہاں سے پتا کیا تو پتا لگا کہ کلچ پلیٹ دو سو روپے کی ہے اور مزدوری تین سو روپے اب آپ بتائیں رشتے دار سے کراوں یا پھر جو کم دام میں کر کے دے رہا ہے اُس سے؟
واہ کیا زبردست مشورہ ہےسستے میں کروا کر رشے داری نبھانے کے لیے ان سے بھی کروا لیں
سوچئیے یا سمجھئیے نہیں قدیر بھائی۔ بس جیسے عرفان بھائی نے کہا ہے ویسا کر لیجئیے۔ کلچ پلیٹ دو بار ٹھیک ہو جائے گی۔کیسے سمجھا نہیں ؟
رشتہ داروں سے یا رشتہ رکھیں یا بزنس۔ دونوں نہیں نبھ سکتےمیں آج اپنی اسکوٹر کی کلچ پلیٹ تبدیل کرانے گیا تو میں نے اپنے ایک رشتے دار کو ترجیح دی اُن سے کہا اُنہوں نے کہا کہ ٹھیک ہے بارہ سو روپے لوں گا لیکن کل آنا آج بہت رش ہے ، پھر میں اپنی اسکوٹر کا سامان لینے ایک دوکان پر گیا تو وہاں سے پتا کیا تو پتا لگا کہ کلچ پلیٹ دو سو روپے کی ہے اور مزدوری تین سو روپے اب آپ بتائیں رشتے دار سے کراوں یا پھر جو کم دام میں کر کے دے رہا ہے اُس سے؟
پھر تو ایک نیا ماڈل بن جائے گا موٹر سائیکل کا۔نہیں تو وہاں بھی گپ شپ کرتے رہیں اور اُن کے ساتھ چائے پیتے رہیں۔
عمران بھائی کو بھی ساتھ لے جائیں۔
دنیا میں تعلق صرف 'مفاد' کا ہے۔ بس مفاد کی ہیئت ہر ایک کے نزدیک مختلف ہے۔میں آج اپنی اسکوٹر کی کلچ پلیٹ تبدیل کرانے گیا تو میں نے اپنے ایک رشتے دار کو ترجیح دی اُن سے کہا اُنہوں نے کہا کہ ٹھیک ہے بارہ سو روپے لوں گا لیکن کل آنا آج بہت رش ہے ، پھر میں اپنی اسکوٹر کا سامان لینے ایک دوکان پر گیا تو وہاں سے پتا کیا تو پتا لگا کہ کلچ پلیٹ دو سو روپے کی ہے اور مزدوری تین سو روپے اب آپ بتائیں رشتے دار سے کراوں یا پھر جو کم دام میں کر کے دے رہا ہے اُس سے؟
روؤف بھائی۔۔۔ پتہ نہیں کیوں ہمیں لگتا ہے کہ قدیر بھائی ڈرتے نہیں البتہ سوچ بچار زیادہ کرتے ہیں اور کسی ایک حتمی فیصلے پر پہنچنے میں بہت ٹائم لیتے ہیں۔عبدالقدیر بھائی آپ ہر بات پر ڈرتے رہتے ہیں یہ خوف اپنے اندر سے نکالیے، زندگی میں نقصان اور فائدہ تو چلتا رہتا ہے یہ انسان کا تجربہ بڑھاتا ہے
پھر تو لازمی آپ کو دوسرے والے سے کروانا چاہئیے۔میرے بھائی ڈر پیسوں کی ذیادتی سے نکلتا ہے میں کرائے کے گھر میں رہتا ہوں بس شکر ہے اللہ کا گزارا ہورہا ہے
دو مہینوں میں یہ پہلی بات ہے جس پہ ہم آپ سے سو فیصد متفق ہیں ۔ واقعی دونوں چیزیں ساتھ نہیں نبھ سکتیں۔رشتہ داروں سے یا رشتہ رکھیں یا بزنس۔ دونوں نہیں نبھ سکتے
کہتی ہیں تو تدوین کر لیتا ہوںدو مہینوں میں یہ پہلی بات ہے جس پہ ہم آپ سے سو فیصد متفق ہیں
یقیناً عرفان بھائی کو۔۔۔ پریوں کا کیا ہے وہ تو پُھر کر جائیں گی ناپریوں کو یا عرفان بھائی کو ۔ یہ بھئی تو کہیئے۔
نہیں نہیں۔۔۔ ہمیں تو اچھی لگی یہ بات۔کہتی ہیں تو تدوین کر لیتا ہوں
یہ گپ شپ کی لڑی/دھاگہ ہے۔ یہاں پر جو پوچھنا ہے پوچھیے، گپ شپ کیجیے، لیکن سب سے پہلے تعارف کے زمرے میں اپنا تعارف عنایت فرمائیں تاکہ محفل کے ممبر باقاعدہ طور پر آپ کو خوش آمدید کہہ سکیںالسلام علیکم!
امیدِ واثق آپ بخیر ہوں گے.
میں اس محفل اور لائبریری کا عرصے سے قاری اور سیاح ہوں... مگر مجھے اس میں شامل ہونے کا طریقہ نہیں معلوم..
کسی کی تحریر پر اپنا تاثر کیسے دینا ہے؟
مجھے اس محفل بارے فوری اطلاعات کیسے موصول ہوں گی؟
اور ہاں اگر میرے یہ سوالات یہاں لف کرنا ٹھیک ہیں تو تسلی بخش جواب دیں ورنہ معذرت قبول فرمائیں..
جی ٹھیک ہےپھر تو لازمی آپ کو دوسرے والے سے کروانا چاہئیے۔
بہت درست جواب دیا آپ نے رشتے دار اگر کام خراب بھی کردے تو کچھ بول بھی نہیں سکتے بہتر یہ ہی ہے کہ باہر سے ہی کام کروایا جائے یہ تو میں چھوٹا موٹا کام کروارہا ہوں ہمارا ادارہ بھی ایسے ہی کرتا ہے اخبار میں اشتہار دیتا ہے بہت سی پارٹی آتی ہیں جو سب سے کم پیسے بولتا ہے اُس سے کام کرواتے ہیںرشتہ داروں سے یا رشتہ رکھیں یا بزنس۔ دونوں نہیں نبھ سکتے