محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
یعنی اب یہ نِیم بھی چڑھ جائیں
بہت اچھے
امانت چن کے انداز میں " اوے ہوئے، اسی تے سن وی نئیں سکدے"یہ نِیم وہ درخت ہے جس پہ اکثر فُل ہی چڑھی رہتی ہیں۔ چاہے آپ کو کچھ ہو یا نا ہو۔
یعنی اب یہ نِیم بھی چڑھ جائیں
بہت اچھے
امانت چن کے انداز میں " اوے ہوئے، اسی تے سن وی نئیں سکدے"یہ نِیم وہ درخت ہے جس پہ اکثر فُل ہی چڑھی رہتی ہیں۔ چاہے آپ کو کچھ ہو یا نا ہو۔
کہیں پہ نگاہیں، کہیں پہ نشانہپہلے تو وہ ایک بازو باندھے پھر رہی ہیں، اب آپ چاہتے کیا ہیں
امانت چن کے انداز میں " اوے ہوئے، اسی تے سن وی نئیں سکدے"
مجھے ایک محلے کا لڑکا یاد آ گیا جو حد درجہ شرارتی تھا ہر کسی سے لڑائی جھگڑا کرنا اس کی سرشت میں شامل تھا ایک بار وہ کہیں سے گرا تو دونوں کلائیاں فریکچر ہو گئیں لیکن وہ اپنی عادت سے مجبور جب بھی باہر نکلتا اور تو کچھ کر نہ سکتا تھا لیکن لڑکوں کو وہ لات مار کر بھاگ جاتاپہلے تو وہ ایک بازو باندھے پھر رہی ہیں، اب آپ چاہتے کیا ہیں
بھتنی کو آپ نے اور کن کاموں پر لگا رکھا ہے؟؟؟ہماری بھتنی کو بس یہی کام رہ گئے ہیں کیا؟
وکیل صاحب آپ چیمبر میں کب تشریف لائے؟
کیوں جلنے والوں کوجلاتے ہیں!!!سید عمران بھائی آپ نمبر لے گئے سب سے پہلے اردو محفل پر آپ نے مبارک دی بہت اچھا لگا
ان شاء اللہ کامیابی ہو گی۔ یہ آپ کی اس سادہ سی بہن کی دعا ہے۔ اللہ پاک ضرور قبول فرمائیں گے۔بس آپ لوگوں کی دعاوں کی بدولت اچھی اچھی خبریں آرہی ہیں ما شا اللہ سے دراز سے بھی تھوڑی بہت آمدنی ہوجاتی ہے میں یہ چاہ رہا ہوں کہ کم سے کم میرا کرایہ نکل جائے تاکہ ہم لوگ آرام سے اپنے دوسرے اخراجات کرسکیں
آمینآمین اور آپ کی بھی مشکلات پریشانی کو اللہ پاک آسان فرمادیں
بس یاد رکھا کیجئیے ان معلومات کو۔۔۔ لیکن آپ اگلا صفحہ پلٹتے ہی سب بھول جاتے ہیں قدیر بھائیبہت شکریہ معلومات میں اضافہ کرنے کے لئے
ہمیں تو اپنے روم سے محروم کیا ہوا ہے نا۔۔۔ اس دن کے بعد ہم دن میں بھی اپنے روم میں نہیں بیٹھے۔چلیں کسی کام تو آرہی ہیں
دیکھیں نا خلیل بھائی۔۔ جیسے ہی ہم بھولنے لگتے ہیں اس سبز بھتنی کو۔۔۔ پھر سے اس کا ذکر نکال دیتا ہے کوئی نہ کوئی۔توبہ توبہ! یوں بھتنی کی باتیں کرتے ڈر نہیں لگتا آپ کو
یہ آپ کی اس سادہ سی بہن کی دعا ہے۔
اگر وہ لاحول ہوئیں تو آپ؟؟؟گُلِ یاسمیں آ گئیں، ہم تو چلے
آپ تو ایسا نہیں کہیں نا بھائی۔۔۔ بہت مشکل سے روکا خود کو ایک پھڑکتی سی مثال دینے کو۔ اب بھائی کو تو کچھ ایسا ویسا نہیں کہنا نا۔ ورنہ ہماری سفارشیں کون کرے گا کراچی جانے کی۔ ایک ووٹ کم ہو جائے گا ناگُلِ یاسمیں آ گئیں، ہم تو چلے
کراچی میں ویسے ہی کچرا کم ہے کیا؟؟؟آپ تو ایسا نہیں کہیں نا بھائی۔۔۔ بہت مشکل سے روکا خود کو ایک پھڑکتی سی مثال دینے کو۔ اب بھائی کو تو کچھ ایسا ویسا نہیں کہنا نا۔ ورنہ ہماری سفارشیں کون کرے گا کراچی جانے کی۔ ایک ووٹ کم ہو جائے گا نا
کراچی کے حروف بدلنے کی دیر ہے کچرا ہی کچرا دے گاکراچی میں ویسے ہی کچرا کم ہے؟؟؟
لفظوں کی گیم میں واپس جائیں۔ میں نے جوابی مراسلہ داغ دیا ہے۔ اطلاعاََ عرض ہے۔کراچی کے حروف بدلنے کی دیر ہے کچرا ہی کچرا دے گا