آئیں گپ شپ کریں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

وسیم

محفلین
یہ گپ شپ ایک سو پچاسی میل کی رفتار سے چل رہی ہے۔ کچھ سمجھ نہیں آ رہا ہے کہ گیم کس راؤنڈ میں ہے۔ کوئی ایسا محفلین نہیں جو کم از کم خلاصہ یا روداد پیش کر دیا کرے۔
تو اس کو خلاصہ کون بتائے گا؟ اس کتھا کا جو خلاصہ لکھتے لکھتے گزر جائے گی۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کیوں جھگڑا کروانے کے درپئے ہیں۔ آپ نے سنا نہیں، اپنا مارے گا بھی تو چھاؤں میں!
شاید کبھی ہوتا ہو گا ایسا۔۔۔ آج کل تو نفسا نفسی کا دور دکھتا ہے زیادہ۔
جیسا کہ قدیر بھائی نے آمدنی کا بھی ذکر کیا تو ہمیں تو یہی سمجھ میں آیا کہ اگر وہی کام کم پیسوں میں ہو جاتا ہے تو کروا لینا چاہئیے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
پہلے تو وہ ایک بازو باندھے پھر رہی ہیں، اب آپ چاہتے کیا ہیں
کچھ لوگ ہوتے ہی ایسے ہیں دوسروں کا احساس نہ کرنے والے۔۔۔ یہ تو آپ لوگ جانتے ہیں نا کہ کتنی تکلیف سے گزر رہے ہیں ہم۔ لیکن آپ لوگوں کی دعا سے ہمت سے گزار رہے ہیں وقت۔ ان شاء اللہ باقی دن بھی گزر جانے۔ ایم آر سکیننگ کا دعوت نامہ بھی آ گیا۔ 2 جون کو جانا ہے۔ اللہ پاک کے کرم سے دس دن کے انتظار کی مدت کچھ تو کم ہوئی۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
مجھے ایک محلے کا لڑکا یاد آ گیا جو حد درجہ شرارتی تھا ہر کسی سے لڑائی جھگڑا کرنا اس کی سرشت میں شامل تھا ایک بار وہ کہیں سے گرا تو دونوں کلائیاں فریکچر ہو گئیں لیکن وہ اپنی عادت سے مجبور جب بھی باہر نکلتا اور تو کچھ کر نہ سکتا تھا لیکن لڑکوں کو وہ لات مار کر بھاگ جاتا:LOL::LOL::LOL:
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:

اسے معلوم ہو گا نا کہ لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے۔ اور ہم ٹہرے رحمدل۔ ویسے بھی اللہ پاک کے کرم سے دشمن کی لاکھ بد دعاؤں کے باوجود بایاں ہاتھ بخوبی اپنے فرائض سر انجام دے رہا ہے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
0m0UzEL.jpg
کیا پل پل کا حساب رکھا ہے روؤف بھائی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top