حسن محمود جماعتی
محفلین
کمال ہو گئی ہے یار۔
سانوں لوکی ہن شاعر وی نہیں سمجھدے۔
ہمارا بھی یہی چکر ہے
تسی "چھاتی" تے ہتھ مار کے آپ آئے او۔۔۔۔
کمال ہو گئی ہے یار۔
سانوں لوکی ہن شاعر وی نہیں سمجھدے۔
ہمارا بھی یہی چکر ہے
آپ کوماز کو صحیح پہچانے۔۔۔ کہا نا آپ کے ساتھ اچھی جگل بندی چلتی ہے اپنی۔داد کے لئے ایشل کو بلا لیں گے
آپ "چکر" بہت چلاتے ہیں۔۔۔ہمارا بھی یہی چکر ہے
ہاہاہاتسی "چھاتی" تے ہتھ مار کے آپ آئے او۔۔۔۔
جگل بندی سمجھا دیو پہلے۔جگل بندی
محمد تابش صدیقی لیں کر لیں بات۔۔۔۔تهوڑا چیلنجنگ بهی کیا جا سکتا ہے مشاعرہ.
( مضارع زندہ باد باقی سب زبردستی ہے )
آ کہ مری جان کو قرار نہیں ہے
مصرع طرح
مشاعرے سے ہٹ کر۔۔۔۔۔۔آ کہ مری جان کو قرار نہیں ہے
مصرع طرح
بھینس جو کرتی ہے اسے جگالی کہتے ہیں سمجھ لیں جگل اس کا مصدر ہے۔ اور "بندی" یہاں سے معطل کر دی گئی ہے۔۔۔۔جگل بندی سمجھا دیو پہلے۔
خالی جگالی رہ گئی اے فیر تے۔ اودا کی کریئےبھینس جو کرتی ہے اسے جگالی کہتے ہیں سمجھ لیں یہ اس کا مصدر ہے۔ اور "بندی" یہاں سے معطل کر دی گئی ہے۔۔۔۔
آپ کی طرح کو بھی مشورے میں ڈال دیا ہے۔تهوڑا چیلنجنگ بهی کیا جا سکتا ہے مشاعرہ.
( مضارع زندہ باد باقی سب زبردستی ہے )
آ کہ مری جان کو قرار نہیں ہے
مصرع طرح
کچھ ایسی حد بندی بھی نہیں ہوتی۔ فائدہ یہ ہے کہ ارتکاز رہتا ہے۔ سب کے منہ ایک ہی قبلہ کی طرف ہوتا ہے۔طرح سے تھوڑی حد بندی ہو جاتی ہے
اس کا ایک حل یہ ہے کہ ایک عدد مصرع طرح دے دیں اور ایک عدد غیر پابند کلام۔ پھر یہ شرکا پر منحصر ہے کہ وہ دونوں میں سے کسی ایک کا انتخاب کرتے ہیں یا دونوں کا۔ ہمارا خیال ہے کہ زیادہ تر لوگ چند اشعار مصرع طرح کے تحت کہہ کر اپنی اپنی مرضی کی کوئی تخلیق بھی ساتھ ضرور پیش کرنا چاہیں گے۔میں ذاتی طور پر اوپن مشاعرہ کے حق میں ہوں کہ ہر کوئی اپنی مرضی اور آسانی کے مطابق اشعار کہے، طرح سے تھوڑی حد بندی ہو جاتی ہے۔
غیر متفق۔۔۔۔۔!!میری طرف سے پیشگی معذرت صرف مشاعرے میں بحیثیت شاعر شامل ہونے کے لیے کہ مدت سے مشق سخن بند ہے، ہاں سامع کے طور پر یہ خاکسار دل و جان سے حاضر رہے گا
یہ عذر تو اکثر اچھے شعراء کی طرف سے آ سکتا ہے۔ بس ایک آدھ غزل کے لئے مشقِ سخن کو کھول لیجئے گا۔میری طرف سے پیشگی معذرت صرف مشاعرے میں بحیثیت شاعر شامل ہونے کے لیے کہ مدت سے مشق سخن بند ہے، ہاں سامع کے طور پر یہ خاکسار دل و جان سے حاضر رہے گا
آپ کا حکم سر آنکھوں پر لیکن کیا کروں کہیہ عذر تو اکثر اچھے شعراء کی طرف سے آ سکتا ہے۔ بس ایک آدھ غزل کے لئے مشقِ سخن کو کھول لیجئے گا۔
ابھی آپشن بند نہ کیجئے۔ طرح فائنل ہو جائے۔ کچھ سوچ لیں۔
ہم درخواست ہی کر سکتے ہیں۔