آئیے انتخابی نشان منتخب کریں۔۔۔۔۔۔:):)

فرحت کیانی

لائبریرین
ویسے اگر میں فرحت کیانی کے لیے انتخابی نشان منتخب کرتا تو پین کا کرتا کیونکہ انہیں تعلیمی معاملات میں بہت دلچسپی ہوتی ہے:)
بہت شکریہ محسن! :)
جی آنٹی:)
اصل میں میں نے انہیں کچن کارنر میں کم ہی پایا ہے
وہ پسندیدہ کلام کے سیکشن میں زیادہ پائی جاتی ہیں
اور غالباً ان کی جاب بھی تعلیمی میدان میں ہے
:) شکریہ محسن۔
محفل کے کچن میں آنے کے لئے تصویر بطور ثبوت لانا ضروری ہوتا ہے نا اور میری کاہلی مجھے ایسا کرنے نہیں دیتی۔ اس لئے وہاں آپ نے کم دیکھا۔ اب تو پسندیدہ کلام میں بھی کم کم جانا ہوتا ہے۔
میں گھر میں بھی کچن میں جب جب پائی جاتی ہوں وہاں 'دھوئیں' اور 'خوشبوؤں' کی فراوانی ہونی ہے۔ ہر کوئی تھوڑی دیر بعد پوچھتا ہے۔۔'یہ دھواں سا کہاں سے اٹھتا ہے' یا پھر 'یہ کیسی خوشبو ہے ۔۔شاید کسی کا دل جلتا ہے' :silent3: :jokingly:
 
فرحت کیانی

لائبریرین
چمچ اور کانٹا اور غالبا اٹھتا دھواں ، آپکی باورچی خانے سے دلچسپی کے حوالے سے۔
:)۔ بہت شکریہ :)۔
:heehee::lol::biggrin::laugh::mrgreen::grin::haha: انیس الرحمن
بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے :zabardast1:

مقدس اور فرحت کے نشانات تو بہت ہی خوب لگے

آنٹی آپ کا بھی تو اتنا زبردست ہے۔ یاد ہے نا میں نے بھی آپ سے فون پر کہا تھا کہ آپ کی سب سے پیاری بات آپ کا محبت بھر ا لہجہ ہے سب کے لئے۔ :)
 
مہ جبین

محفلین
بہت شکریہ محسن! :)

:) شکریہ محسن۔
محفل کے کچن میں آنے کے لئے تصویر بطور ثبوت لانا ضروری ہوتا ہے نا اور میری کاہلی مجھے ایسا کرنے نہیں دیتی۔ اس لئے وہاں آپ نے کم دیکھا۔ اب تو پسندیدہ کلام میں بھی کم کم جانا ہوتا ہے۔
میں گھر میں بھی کچن میں جب جب پائی جاتی ہوں وہاں 'دھوئیں' اور 'خوشبوؤں' کی فراوانی ہونی ہے۔ ہر کوئی تھوڑی دیر بعد پوچھتا ہے۔۔'یہ دھواں سا کہاں سے اٹھتا ہے' یا پھر 'یہ کیسی خوشبو ہے ۔۔شاید کسی کا دل جلتا ہے' :silent3: :jokingly:

لاجواب جواب :mrgreen:
 
مہ جبین

محفلین
:)۔ بہت شکریہ :)۔

آنٹی آپ کا بھی تو اتنا زبردست ہے۔ یاد ہے نا میں نے بھی آپ سے فون پر کہا تھا کہ آپ کی سب سے پیاری بات آپ کا محبت بھر ا لہجہ ہے سب کے لئے۔ :)

:bighug: :bighug::bighug::bighug: فرحت کیانی چندا ۔۔۔۔۔
میرے پاس یہی ایک دولت ہے جس کو فراوانی سے خرچ کرتی ہوں اور خوش رہتی ہوں :)
 
محمداحمد بھائی
21.jpg

محب علوی بھائی
22.jpg

تعبیر نانی
25.jpg

نایاب بھائی
23.jpg

نیلم حکایتی
24.jpg
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
قیصرانی بھائی تو نکلے ہی رہتے ہیں سفروں پر۔۔۔ ۔ پر ہمارا قلم کے عین نیچے سفید کاغذ چھوڑ کر اچھا نہیں کیا ۔۔۔ ۔۔ :laugh:
یعنی بالکل ایسے کہ
بتائے کون کہ کاغذ کی سطح خالی پر
بغیر قلم بھی نقطہ وجود رکھتا ہے
نہیں دراصل آپ سادہ کاغذ پر کچھ لکھنے جا رہے ہیں۔۔۔ شاید "قصہ چار محفلین کی ملاقات کا (اندر کی خبر)":p
 
محمداحمد بھائی اور پائتھون کا جنم جنم کا رشتہ ہے۔
محب علوی بھائی محفل کے بابائے پائتھون ہیں۔
تعبیر نانی اکثر سوتی رہتی ہیں۔
نایاب بھائی ایک محبت کرنے والی شخصیت۔
نیلم کی بہترین حکایتیں۔ نیلمی حکایتیں۔
قیصرانی بھائی چند سالوں میں ہمیں پورا یورپ گھما دیں گے۔
نیرنگ خیال بھائی میری نظر میں اس وقت محفل کے فرسٹ سیڈڈ رائٹر ہیں۔
ملائکہ تو ہے ہی فرشتہ یا بقول محسن محفل کی فرشتی۔۔۔
حسان خان اور ترکی تو اسی لیے ٹرکی مرغ۔۔
سید شہزاد ناصر انکل معلومات کا خزانہ۔
 
بھائی اوور کنوسنگ نہیں ہو گئی کچھ :idontknow:
کہیں مروا نہیں دینا :nailbiting:
 
Top