آئیے سرائیکی سیکھیں

سیما علی

لائبریرین
روفی بھیا دیکھیے ترجمہ درست کیا ہے
روپے ڈاہا دی ملدی ہے صابڑ دی ٹکی
دس روپے کی صابن کی ٹکی ملتی ہے
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
روفی بھیا دیکھیے ترجمہ درست کیا ہے
روپے ڈاہا دی ملدی ہے صابڑ دی ٹکی
دس روپے کی صابن کی ٹکی ملتی ہے
بہت خوب ۔ درست ہے ۔ صابڑ کو صابنڑ کر دیں بس

لیکن پھر بھی غلط ہے۔۔۔۔ کیونکہ اب تو نہیں ملتی 🤣🤣
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
روفی بھیا ہم آگئے آپکی ایک شاگردہ جمعہ کا کہہ کے کہاں غائب ہیں ۔۔۔
طویل دوری پر ہے ابھی وہ جمعہ۔
کچھ سمجھ نہیں آتی کہ اتنے سارے کام ہمارے ہی انتظار میں کیوں ہوتے ہیں۔ آج دھوپ نے پکار لیا کہ کھیتی باڑی کر۔ بدلے مئں تجھے ڈھیروں ڈی وٹامن فراہم کروں گی۔ ہم نے چوں چراں نہ کی اور ظہر تک ایک ہاتھ دے ایک ہاتھ لے والی ڈیل کر لی۔
 
چنگا کیتئی ادی۔۔۔۔ لیکن سبق پورا کون کریسی؟؟؟
 
Top