قرۃالعین اعوان
لائبریرین
میں تو آج پورا دن سیل فون سے آنلائن رہی نا اس لیئے اس وقت نہیں پوچھ سکی ۔۔۔
ابھی پوچھتے ہیں
ابھی پوچھتے ہیں
آپ کیا سمجھتیں ہیں کہ مقصدِ حیات کیا ہونا چاہیے ۔ ؟
اگر انسان صابر ہو تو اس میں مذید کونسے مثبت اوصاف پائے جانے کے امکانات ہوتے ہیں ۔ ؟
آپ کیا سمجھتیں ہیں کہ اردو محفل پر یہ جو نرم گرم چھیڑ چھاڑ چلتی ہے اس کا دائرہ کتنا وسیع ہونا چاہیئے ۔ ؟
ڈر لگتا ہے بہتگرج چمک کے ساتھ بارش ہو رہی ہو تو مزہ آتا ہے یا بجلی کی کڑک چمک سے ڈر لگتا ہے؟
نہین کبھی بھی نووووووووووووووووووووووووووووورات کو اندھیرے میں اکیلے اگر چھت پر جانا پڑ جائے تو جا سکو گی؟
ایک پرورب تھا اردو میں گندم نما جو فروش ۔۔۔اسکا مطلب آپا سے پوچھا تھا تو اگزامپل دیتے ہوئے مدھو آپا نے کہا کہ جیسے آپیہ "اردو نما فرنگن" کا خطاب کب، کیسے اور کیونکر ملا؟ تفصیل سے لکھو۔
اتنے مشکل سوال ۔۔۔۔۔علامہ اقبال تو نہیں تھی مینآپ کیا سمجھتیں ہیں کہ مقصدِ حیات کیا ہونا چاہیے ۔ ؟
اگر انسان صابر ہو تو اس میں مذید کونسے مثبت اوصاف پائے جانے کے امکانات ہوتے ہیں ۔ ؟
آپ کیا سمجھتیں ہیں کہ اردو محفل پر یہ جو نرم گرم چھیڑ چھاڑ چلتی ہے اس کا دائرہ کتنا وسیع ہونا چاہیئے ۔ ؟
یہ تو ویری بیوٹفل ہیں عینی آپی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تھینکس آ لاٹجی عینی پری!آپ کی زندگی میں توازن اور ترتیب کی کیا جگہ ہے۔۔۔ ۔؟فیصلہ کرتے ہوئے کس بات کو مدِ نظر رکھتی ہیں۔۔دل؟۔۔۔ ۔دماغ؟۔۔۔ مشورہ؟آپ کے خیال میں انسانوں میں پائی جانے والی سب سے بہترین اور اہم خوبی۔۔۔ ؟انسانوں کو پہچاننے کا کس حد تک ہنر رکھتی ہیں؟زندگی گزارنے کا آسان اور مختصر راستہ آپ کی نظر میں؟
بہت خوب عینی!یہ تو ویری بیوٹفل ہیں عینی آپی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔تھینکس آ لاٹ
@ میری زندگی میں ابھی ان چیزوں کی کمی ہے ۔۔ہیں تو مگر ابھی بڑی دیر ہے مجھے ان کو اپنی لائف میں جگہ دینے کے لیئے
@ مدھو آپا سے مشورہ اور آلٹیمیٹلی انکی بات ۔۔۔ ۔کو مدنظر رکھتی ہوں ۔
@ اسکا اپنا اچھا خلاق اور برتاؤ پیپلز سے
@نو مجھے نہیں پتہ چلتا اس چیز کا
@ہممم آسان اور مختصر راستہ تو آپکی پہلے سوال میں چھپا ہوا ہے عینی آپی
تھینکس عینی آپی اپ کے کوسئچن بہت مزے کے تھے
لو بھئی منے ۔۔۔اب ذرا تمہارے سولواں کے جواب ہو جائیں ۔۔۔اگلے چار سوال:
ہمارے معاشرے کا ثقافت کے ساتھ کیا تعلق ہے؟
کیا ہم معاشرے کے لیے ثقافت کو قربان کر رہے ہیں؟
روشن خیالی اور آزاد خیالی کو کس نظر سے دیکھتی ہیں؟
آپ کے خیال میں انسان کو روشن خیال ہونا چاہیے یا آزاد خیال؟
تھینکیو عینی آپیبہت خوب عینی!
یعنی کہ زندگی گزارنے کا آسان اور مختصر راستہ یہ ہے کہ ہماری زندگی میں توازن اور ترتیب کی بہت اہمیت ہو اور ہم ہر جگہ اسے لے کر چلیں۔۔۔ ۔شاباش۔۔۔ !
تھینکیو عینی آپی
نیکسٹ پلیززززززززززززززززززززززززز