انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

عینی شاہ

محفلین
تم کسی سے کم نہیں ہو مگر جس میں مقابلہ کرنے چلی ہو وہاں تم دور دور تک کہیں نہیں ہو۔

تمہیں ابھی کرپشن کی الف بے کا نہیں پتہ اور وہ اس افسانوں سے لے کر اسکرین پلے تک لکھ چکے ہیں۔ :p
مگر پھر بھی محب بھائی اب جو رشتہ ہے اس سے تو انکار نہیں کیا جا سکتا نااااااااااااا:) باقی انکے عمل انکے ساتھ سانوں کی :p
 

نیلم

محفلین
@ آنکھ کھل جائے تو سیل چیک کر کے پھر سو جاتی ہوں ۔
@سیل فون باقی سب چیزیں وہ اٹھاتے ہیں جن کے ساتھ مجھے جانا ہوتا ہے :p
@جی میرے اکثر خوب بلکل سچ ہوتے ہیں اور مجھے آنے والے انسیڈنٹ کو پہلے سے بھی پتہ چل جتا ہے :)
@ ہاں تھوڑا سا :)
تھینکس نیلم کہ کسی لڑکی کو بھی خیال آیا مجھ سے سوال کرنے کا ۔۔۔ ورنہ یہ مقدس اور قرۃالعین اعوان آپی تو پتہ نہیں آئی ہی نہیں یہاں :(
ویری گُڈ
اور اس میں تھینکس کی کوئی بات نہیں :)
ہاں عینی اور مقدس کے کان کھینچو ذرا:D
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
خدا کا کچھ خوف کرو عینی شاہ ۔ کس آدمی سے خود کو ملا رہی ہو۔

اگر کوئی رشتہ دار یا جاننے والا اچھا نہ ہو تو اس سے تعلق اور رشتہ کو نمایاں نہیں کرتے۔ سمجھی!!!!!
یوسف رضا گیلانی
پاکستان کی ہسٹری کا کرپٹ ترین زیرِ اعظم۔
یہ دھاگہ سیاست کی طرف چلا جائے گا اور گیلانی صاحب کی بد عنوانیاں ختم نہیں ہوں گی۔ لہٰذا یہ بات یہی پہ روک رہا ہوں۔
 
Top