عینی شاہ
محفلین
لگا ہے تو نہیں تو کہا ہے نا ۔۔ور نہ تم کہتے ہاں لگانہیں تو۔
لگا ہے تو نہیں تو کہا ہے نا ۔۔ور نہ تم کہتے ہاں لگانہیں تو۔
نہیں۔تمہا را یہ ڈریم ول نیور کمز ٹرو ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ آئی سمجھ منےےےےےےےےےےےےےے
تم نے تو دل پر لے لیا منےیوسف رضا گیلانی
پاکستان کی ہسٹری کا کرپٹ ترین زیرِ اعظم۔
یہ دھاگہ سیاست کی طرف چلا جائے گا اور گیلانی صاحب کی بد عنوانیاں ختم نہیں ہوں گی۔ لہٰذا یہ بات یہی پہ روک رہا ہوں۔
سمجھ تو آگئی ہے ۔۔بس مان نہیں رے اب تم ،،،،،،چلو لیٹس سینہیں۔
ابھی تو سمجھ نہیں آئی
کیوں؟سب جائز ہے لیکن مدھو آپا نہیں ۔۔۔ ۔آئی سمجھ
لگا ہے تو نہیں تو کہا ہے نا ۔۔ور نہ تم کہتے ہاں لگا
میں اس طرح کی باتیں بد عنوان لوگوں کے دل پہ دے دیتا ہوں، لیتا نہیں ہوںتم نے تو دل پر لے لیا منے
جی بہتکیوں؟
اُن سے ڈر لگتا ہے کیا؟
ان کے جواب نہیں آئے ابھی تک۔اگلے چار سوال:
ہمارے معاشرے کا ثقافت کے ساتھ کیا تعلق ہے؟
کیا ہم معاشرے کے لیے ثقافت کو قربان کر رہے ہیں؟
روشن خیالی اور آزاد خیالی کو کس نظر سے دیکھتی ہیں؟
آپ کے خیال میں انسان کو روشن خیال ہونا چاہیے یا آزاد خیال؟
آہا
ملتے ہیں ملیں گے ۔۔۔۔ان کے جواب نہیں آئے ابھی تک۔
میں اگلے سوال بھی کرنے ہیں۔
بس میں کہا کہیں بھول نہ جائیے گا۔ملتے ہیں ملیں گے ۔۔۔ ۔
جواب تو دے دوں گی لیکن وہ لائن کی ایکسپلینشن نہ پوچھنا بسبس میں کہا کہیں بھول نہ جائیے گا۔
شاید وہی میرا اگلا سوال ہو۔جواب تو دے دوں گی لیکن وہ لائن کی ایکسپلینشن نہ پوچھنا بس
یہ کی ہے نا کراس نہ لگوانے والی باتشاید وہی میرا اگلا سوال ہو۔
خیر اگر کوئی بھی سوال نہ پسند آئے تو بلا جھجک چھوڑ سکتی ہیں آپ۔
یہ کی ہے نا کراس نہ لگوانے والی بات
ڈرررررررررررررررررررررررررررررر گئی ڈررررررررررررررررررر گئی ہی ہیعینی رات کو ان شاءاللہ
پکا پکا پرامس
اور نہیں تو کیاڈرررررررررررررررررررررررررررررر گئی ڈررررررررررررررررررر گئی ہی ہی