اب مزہ آئے گا۔
میں آنٹی کم آپی سے سوالات پوچھوں گا۔
میں تنگ آ گیا ہوں اس کراس سے
اتنے ساررررررررررررررررررررررررررررررررررررررے سواللللللللللللللللللللللللللللللتذکیر و تانیث کی تبدیلی کا وقت میسر نہیں تھا
لہٰذا ایسے ہی حاضر ہیں
جنرل نالج کے کچھ سوالات
1۔بات میں وزن کیسے پیدا کرتے ہیں؟
2- کچھ لوگوں کی زبان کالی کیوں ہوتی ہے؟
3۔ پتے کب ہوا دیتے ہیں؟
4۔ طبیعت کیسے صاف کی جاتی ہے؟
5۔ آلو غبارے کا اچار کیسا ہو تا ہے؟
6۔دانتوں میں کیڑا کیوں لگتا ہے؟
7۔بغل میں لاٹھی اور ہاتھ میں؟
8۔ سانپ بول سکتا تو انسان سے پہلی بات کیا کہتا؟
9۔بھول اور فول میں کیا فرق ہے؟
10۔ایک انار کے لئے سو بیمار کیوں ہوجاتے ہیں؟
11۔دماغ کا دہی کیسے بنتا ہے؟
12۔چلو بھر پانی میں کیسے تیرتے ہیں؟
13۔گھریلو سیاست میں سونامی کیوں نہیں آتا؟
14۔وقت وقت کے کھیل میں کون ہارتا ہے؟
15۔ گول گپے کے کھٹے پانی کے فوائد بیان کریں؟
16۔ جامن میں گلاب کہاں سے آتا ہے؟
17۔ برفی اور قلاقند میں کیا فرق ہے؟
18۔ مٹھائی کی دکان پر نمک پارے کیوں ہوتے ہیں؟
19۔کانٹا وہی پر کیوں ہوتا ہے جہاں گلاب ہو؟
20۔ ناک میں دم کیسے ہوتا ہے؟
21۔عمودی اور افقی کی دوستی کتنی پرانی ہے؟
22۔عمروعیار کہاں رہتا ہے؟
23۔ سرکاری اور نیم سرکاری محکمہ میں کیا فرق ہوتا ہے؟
24۔ عینک(عے نک) میں ناک کا ذکر ہے تو کانوں کا کیوں نہیں؟
25۔ اکثر ناک ٹیڑھی کیوں ہوتی ہے؟
26۔ٹیڑھی ناک اور ٹیڑھی کھیر میں کیا فرق ہے؟
27۔ناک پہ مکھی کیسے بیٹھتی ہے۔؟
29۔انڈیا۔ بھارت۔ ہندوستان تین نام کیوں؟
30۔بیگم بیوی اور شریک حیات تین نام کیوں؟
31۔اب بچے گلی ڈنڈا کیوں نہیں کھیلتے؟
32۔گھمسان کی لڑائی کس میدان میں ہوتی ہے؟
33۔سمندر کا پانی نمکین کیوں ہے؟
34۔الٹے پاؤں کیسے بھاگا جا تا ہے؟
35۔ چڑیل اور بھوت میں کیا فرق ہے؟
36۔ تارے گننے سے کیا ہوتا ہے۔؟
37۔جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے تو سچ کے پاؤں کہاں ہوتے ہیں۔
38۔ہاتھی کہاں جاکر سوتاہے؟
39۔خاص خاص اور عام خبروں میں کیا فرق ہے؟
40۔اگر دنیا میں بے وقوف نہ ہوتے تو کیا ہوتا؟
41۔موبائل فون کے ہاتھ ہوتے تو؟
42۔مریخ پر کیا چیز پائی گئی ہے؟
43۔بندر کی دُم بڑی ہوتی ہے دُم دار ستارے کی؟
44۔ آموں کو لنگڑا کس نے کیا؟
45۔شوٹ کرنے سے کیا مراد ہے؟
46۔کالاکولا اور کوکا کولا میں کیا فرق ہے؟
47۔ عمودی اور افقی زاویہ میں کتنا فرق ہے؟
48۔ہلکان کیسے ہوتے ہیں؟
49۔انسان کو اُڑنے کا شوق کیوں ہوا؟
50۔اُلو دن میں کیوں نہیں دیکھ سکتا؟
51۔گنڈیری پھل ہے یا سبزی؟
52۔ کوا سیانا کیوں ہوتا ہے؟
53۔ میٹھی چھری کہاں سے ملتی ہے؟
54۔ہاتھی اگر اُڑ سکتا تو کیا ہوتا؟
55۔جس کی لاٹھی اس کی بھینس اور جس کا جوتا اس کا؟
56۔حجم اور وزن میں کیا فرق ہے؟
57۔ہوا کھانے سے پیٹ کیوں نہیں بھرتا؟
58۔شیطان کی آنت کتنی لمبی ہے؟
59۔لڑائی کرنے کے لئے کوئی وجہ ضروری ہے؟
60۔ لفظ کیوں۔۔۔ کس لئے بنا؟
61۔ بھنڈی کا شوربہ کیسا ہوگا؟
62۔برف کے گولے اور گول گپے میں کیا فرق ہے؟
63۔شیر اور شعر میں کیا فرق ہے؟
64۔ گیدڑ ڈرپوک کیوں ہوتا ہے؟
65۔ ہاتھی کے کان کی پیمائش کیسے ہوتی ہے؟
66۔ لوگ ناک پہ مکھی کیوں نہیں بیٹھنے دیتے؟
67۔دن دگنی رات چوگنی محنت کیوں کی جاتی ہے؟
68۔ گلابوں کے جامن کہاں پائے جاتے ہیں؟
69۔چاندی کے ورق کا ذائقہ کیسا ہوتا ہے؟
70۔یہ ٹنڈے سے ہم اتنا کیوں بھاگتے ہیں؟
71۔بر ف کا برفی سے کیا تعلق؟
72۔ چوہا پہاڑ کے نیچے کیا کر رہا تھا؟
73۔ڈرامے اور ڈرامے بازی میں کیا فرق ہے؟
74۔سبز چائے کا رنگ گلابی کیوں ہوتا ہے؟
75۔بچوں کو شیر کی آنکھ سے کیسے دیکھا جائے؟
76۔دیوار کے آرپار کیسے دیکھا جاسکتا ہے؟
77۔مینڈک کب آرام کرتا ہے؟
78۔ جب مینڈکی کو زکام ہوتا ہے تو کونسی دوائی لیتی ہے؟
79۔گیند گو ل کیوں ہوتی ہے؟
80۔چرند اور پرند میں کیا فرق ہے؟
81۔ بجلی بچایئے تاکہ۔۔۔ ؟
82۔ گھڑی کی سوئی اُلٹی طرف کیوں چلتی ہے؟
83۔ گدھے کے سر پر سینگ ہوتے تو کیا ہوتا؟
84۔ اونٹ کی سواری کیسی ہوتی ہے؟
85۔ وہ کونسا پرندہ ہے جس کے سر پر پاؤں ہوتے ہیں۔
86۔وٹامن کتنے من کا ہوتا ہے؟
87۔ مرچوں میں کونسا وٹامن ہوتا ہے؟
88۔ دھوبی کپڑوں کو پٹخ پٹخ کے کیوں دھوتا ہے؟
89۔ دھوبی کپڑے دھوتا ہے تو استری کون کرتا ہے؟
90۔لوگ خرچہ کیوں کرتے ہیں؟
91۔ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی کس کیمیائی فارمولے سے کیا جاتا ہے؟
92۔کپڑوں کی جیب سے ملنے والا مال کس کی جیب میں جاتا ہے؟
93۔جوں کان پر ہی کیوں رینگنا پسند کرتی ہے؟
94۔خون کیسے سفید ہوتا ہے؟
95۔موبائل فون سستے کیوں ہیں؟
96۔ غائب دماغی کیا ہوتی ہے؟
97۔ نیکی کر دریا میں ڈال اور برائی؟
98۔دانتوں کا صفایا کیسے ممکن ہے؟
99۔کتابی کیڑا کہاں پایا جا تا ہے؟
100۔مغز کیسے کھایا جاتا ہے؟
مین بھی تماری آنٹی کے ٹیبل سے اریٹیٹنگمیں تنگ آ گیا ہوں اس کراس سے
ابھی اگلی قسط بھی باقی ہے۔اتنے ساررررررررررررررررررررررررررررررررررررررے سوالللللللللللللللللللللللللللللل
آپ کراس دینا بند کر دیجیے، میں آنٹی کہنا بند کر دوں گا۔مین بھی تماری آنٹی کے ٹیبل سے اریٹیٹنگ
بھئی اب رونگ بات پر دوں گی میں ۔۔۔آپ کراس دینا بند کر دیجیے، میں آنٹی کہنا بند کر دوں گا۔
میں فوت ہوگئی پھر اسے لکھتے لکھتےابھی اگلی قسط بھی باقی ہے۔
تو پھر میں بھی آنٹی بھی کہوں گا اور جوابی کراس حملے بھی کروں گا۔بھئی اب رونگ بات پر دوں گی میں ۔۔۔
انا للہ۔۔۔۔میں فوت ہوگئی پھر اسے لکھتے لکھتے
کی بورڈ سے۔اففف @محمدبلال اعظم میں کیسے جواب دوں اتنے سارے سوا لوں کے
دیکھ لو مانواتنے ساررررررررررررررررررررررررررررررررررررررے سوالللللللللللللللللللللللللللللل
اور ابھی نیلم جی نے بھی دینے ہیں۔دیکھ لو مانو
میں نے بھی اتنے سارے سوالوں کے جواب دہئے تھے
میں ان پہ تبصرہ بھی کروں گا مگر ذرا بعد میں۔1۔بات میں وزن کیسے پیدا کرتے ہیں؟
@ اپ جیسے لوگ شعر ڈال کر اور ہم جیسے ہنسی میں اڑا کر
2- کچھ لوگوں کی زبان کالی کیوں ہوتی ہے؟
@انکے دل جو کالے ہوتے ہیں اس لیئے
3۔ پتے کب ہوا دیتے ہیں؟
@ جب ہوا چلتی ہے اتنا آسان سوال بھی نہیں آتا
4۔ طبیعت کیسے صاف کی جاتی ہے؟
@ چماٹ لگا کر
5۔ آلو غبارے کا اچار کیسا ہو تا ہے؟
@ کبھی کھایا نہیں آپ کے پاس ہے تو کھلائیں نا ذرا
6۔دانتوں میں کیڑا کیوں لگتا ہے؟
@ آپکو کب سے یہ مسلہ ہے کیڑے والا ڈاکٹر کو دکھائیں نا منے ۔۔آپکی تو بیوٹی خراب ہو جائے گی یس طرح
7۔بغل میں لاٹھی اور ہاتھ میں؟
@کس کے آپکے کہاں ہے نظر نہیں آ رہی
8۔ سانپ بول سکتا تو انسان سے پہلی بات کیا کہتا؟
@ ادھر آنا ذرا بات تو سننا میری یہ کوئی سوال ہے بھلا
9۔بھول اور فول میں کیا فرق ہے؟
@بھول ہو جاتی ہے جبکہ فول بنایا جاتا ہے
10۔ایک انار کے لئے سو بیمار کیوں ہوجاتے ہیں؟
@ شودے ہوتے ہیں نا انار دیکھ کر فری ہو جاتے ہیں ایکٹنگ یو نو
11۔دماغ کا دہی کیسے بنتا ہے؟
@ کراس کراس کھیلنا شروع کر دو
12۔چلو بھر پانی میں کیسے تیرتے ہیں؟
@ڈوبتے ہیں تیرتے تو نہیں آپکی جرنل نالج بہت ویک ہے منے
13۔گھریلو سیاست میں سونامی کیوں نہیں آتا؟
@اس لیئے کہ یہ یونیورسل ٹرتھ ہے
14۔وقت وقت کے کھیل میں کون ہارتا ہے؟
@ جو وقت کے ساتھ کھیلتا ہے
15۔ گول گپے کے کھٹے پانی کے فوائد بیان کریں؟
@ مزا آتا ہے پی کر۔۔۔ ۔سی سی بھی ہوتی ہے ۔۔۔ ۔اور بعد میں ڈانٹ بھی پڑتی ہے جو اس سے بھی مزے کی ہوتی ہے
16۔ جامن میں گلاب کہاں سے آتا ہے؟
@ یہ غلط ہے اصل میں گلاب مٰن جامن ہوتی ہے ۔
17۔ برفی اور قلاقند میں کیا فرق ہے؟
@ پہلی میٹھی ہوتی ہے اور دوسری انتہائی میٹھی
18۔ مٹھائی کی دکان پر نمک پارے کیوں ہوتے ہیں؟
@آپ کچھ اور رکھ لینا ۔۔۔ جیسے آلو ۔۔مٹر ۔۔گاجر افففففففففف
19۔کانٹا وہی پر کیوں ہوتا ہے جہاں گلاب ہو؟
@ کراس وہاں پر کیوں ہوتا ہے جہاں منے کا کمنٹ ہوتا ہے ۔۔۔ اب بولو اففف
20۔ ناک میں دم کیسے ہوتا ہے؟
@ جب منے کو کراس پڑتے ہیں
یاااااااااااااااااااااااااااااااااا ہووووووووووووووووووووووووووووووووو 20 ہو گئے 20 ہو گئے اب جسٹ 80 بچے ہیں