عینی شاہ
محفلین
دل تو کر را تھا کہ اتاااااااااااااااااااااااااا بڑا سا لگا دوں کاٹا ماٹاایک دفعہ پھر ڈھیر ساری داد عینی شاہ۔
بہت عمدہ ، برجستہ اور دلچسپ جواب دیے ہیں۔
لگتا ہے تم تو منا اسپیشلسٹ ہو گئی ہو۔
لگی رہو منا آنٹی
نوٹ: یہ منے کی طرف سے کہا ہے آخری جملہ ، دھیان سے ہاں کراس نہ لگا دینا ۔![]()

اب منُے نے اتے عجیب سے سوال کیئے تو جواب بھی ایسے آنے تھے نا
