21۔عمودی اور افقی کی دوستی کتنی پرانی ہے؟
@ جتنی کراس کی اور اور آنٹی
کی ہے
22۔عمروعیار کہاں رہتا ہے؟
@ اپنے گھر میں
اتنا بھی نہیں پتہ
23۔ سرکاری اور نیم سرکاری محکمہ میں کیا فرق ہوتا ہے؟
@ سرکاری میں سر اور کاری ساتھ پڑھا جاتا ہے اور دوسرے سرکاری میں نیم آ جاتا ہے
24۔ عینک(عے نک) میں ناک کا ذکر ہے تو کانوں کا کیوں نہیں؟
@ کیا ہے نا اپنے مطلب کا سوال
کانوں سے دیکھتے ہو تم
25۔ اکثر ناک ٹیڑھی کیوں ہوتی ہے؟
@گھر کی بات گھر میں رہنے دیتے ہیں منے سب کے سامنے اپنی ناک کا زکر نہیں کرتے
26۔ٹیڑھی ناک اور ٹیڑھی کھیر میں کیا فرق ہے؟
@ مشکل سوال ہے یہ
بلکہ ٹیڑھا سوال ہے
27۔ناک پہ مکھی کیسے بیٹھتی ہے۔؟
@ یہ اج تم ناک ناک کیوں کھیل رہے ہو کراس کی بجائے
اس لیئے بیٹھتی ہے کہ ناک کا مسلہ ہوتا ہے نا ۔۔۔ کچھ اور بیٹھے تو ناک ٹیڑھی نا ہا جائے
29۔انڈیا۔ بھارت۔ ہندوستان تین نام کیوں؟
@ یہ تو کسی ہندو سے پوچھیں نا سوال
30۔بیگم بیوی اور شریک حیات تین نام کیوں؟
@ وارئٹی یو نو
31۔اب بچے گلی ڈنڈا کیوں نہیں کھیلتے؟
@ کاز انکے ڈیڈ جو نہیں کھیلتے تھے
32۔گھمسان کی لڑائی کس میدان میں ہوتی ہے؟
@ محفل میں کراس اور آنٹی کہنے سے
33۔سمندر کا پانی نمکین کیوں ہے؟
@ تاکہ پیا نہ جائے
34۔الٹے پاؤں کیسے بھاگا جا تا ہے؟
@ کبھی دیکھا نہیں بھاگ کر ۔۔لیٹس ٹرائے
35۔ چڑیل اور بھوت میں کیا فرق ہے؟
@ اتنا بھی نہین پاتا ۔۔۔ چریل فیمیل ہے اور بھوت میل ۔۔۔
36۔ تارے گننے سے کیا ہوتا ہے۔؟
@ گنتی بھول جاتی ہے
37۔جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے تو سچ کے پاؤں کہاں ہوتے ہیں۔
@ پتہ نہیں
38۔ہاتھی کہاں جاکر سوتاہے؟
@ کم سے کم میرے بیڈ روم میں نہیں سوتا
39۔خاص خاص اور عام خبروں میں کیا فرق ہے؟
@ خاص خبر یہ کہ آج منے کو عینی نے کراس دیا ۔۔۔ اور عام خبر یہ کہ منے کو اکثر کراس عینی کی طرف سے ملتا رہتا ہے اس لیئے وری ناٹ
40۔اگر دنیا میں بے وقوف نہ ہوتے تو کیا ہوتا؟
@ تو لوگ کراس ملنے پر اتنا نا اچھلتے
افففففففففففففففففففف میں تو تھک گئی ہوں اب ۔۔۔ باقی کل دوں گی