جینگو انچینڈ تو واقعی شاہکار مووی ہےہالی وڈ کی موویز Django unchained , 47 Ronin اور Divergent اچھی ہیں اس کے علاوہ مجھے بالی وڈ کی ایک مووی "قصہ (the tale of a lonely ghost)" کافی پسند ہے ایک ایرانی مووی "The song of Sparrows" بہت اچھی لگی![]()
جینگو انچینڈ تو واقعی شاہکار مووی ہےہالی وڈ کی موویز Django unchained , 47 Ronin اور Divergent اچھی ہیں اس کے علاوہ مجھے بالی وڈ کی ایک مووی "قصہ (the tale of a lonely ghost)" کافی پسند ہے ایک ایرانی مووی "The song of Sparrows" بہت اچھی لگی![]()
دیکھنی پڑے گی جلد ہی انشاءاللہ۔جینگو انچینڈ تو واقعی شاہکار مووی ہے![]()
بالکل دیکھیںدیکھنی پڑے گی جلد ہی انشاءاللہ۔
عمومی طور پہ سسپنس یا تھرل والی فلمیں ایک ہی بار دیکھنا کافی رہتا ہے، جبکہ جن موویز میں ایکٹنگ اور ڈائیلاگ اچھے ہوں، وہ ایک سے زیادہ بار دیکھی جا سکتی ہیں۔بالکل دیکھیں
بہت کم موویز ہوتی ہیں جو ایک سے زائد بار دیکھنے پر بھی مزیدار معلوم ہوتی ہیں![]()
یقیناً مجھے اچھی موویز کی تلاش تھی کہ ان چھٹیوں میں کیا دیکھا جائے اس دھاگے سے کافی مدد مل گئیجینگو انچینڈ تو واقعی شاہکار مووی ہے![]()
تو پھر کیا دیکھنے والی ہیں آپیقیناً مجھے اچھی موویز کی تلاش تھی کہ ان چھٹیوں میں کیا دیکھا جائے اس دھاگے سے کافی مدد مل گئی![]()
پھر تو آپ کو "قصہ" اور "The song of Sparrows" بھی ضرور دیکھنی چاہیئں کہ ان میں کمال کی ایکٹنگ کی گئی ہےعمومی طور پہ سسپنس یا تھرل والی فلمیں ایک ہی بار دیکھنا کافی رہتا ہے، جبکہ جن موویز میں ایکٹنگ اور ڈائیلاگ اچھے ہوں، وہ ایک سے زیادہ بار دیکھی جا سکتی ہیں۔
جیسے جیسے آپ ذکر کرتے جائیں گے لسٹ تو طویل ہوتی جائے گی دیکھیئے اب ان سب میں سے کونسی بآسانی دیکھ پاتیتو پھر کیا دیکھنے والی ہیں آپ![]()
ایرانی مووی "The Separation" دیکھیں پھر۔جیسے جیسے آپ ذکر کرتے جائیں گے لسٹ تو طویل ہوتی جائے گی دیکھیئے اب ان سب میں سے کونسی بآسانی دیکھ پاتیویسے میرا ارادہ ایرانی موویز دیکھنے کا تھا
![]()
ان شاء اللہ پہلی فرصت میں ہی دیکھتی ہوںایرانی مووی "The Separation" دیکھیں پھر۔
دیکھیں اور بتائیں کہ کیسی لگی۔ان شاء اللہ پہلی فرصت میں ہی دیکھتی ہوں![]()
یہ قسطوں میں دیکھنے والی فلم نہیں ہے۔"پلپ فکشن" دیکھنا شروع کردی۔ آج کل چونکہ ایک نشست میں پوری مووی دیکھنے کا وقت مشکل سے ہی ملتا ہے تو ابھی صرف 2 چیپٹرز ہی دیکھے
ارے آپ نے ساری فلمیں دیکھ بھی لیںکیا 99فیصد فلمیں اخلاقیات سے فارغ نہیں یا کہ اسے 100 فیصد کر دوں؟
اس کا بہترین حل یہ ہے آپ فلمیں دیکھنا چھوڑ دیں۔کیا 99فیصد فلمیں اخلاقیات سے فارغ نہیں یا کہ اسے 100 فیصد کر دوں؟
مجھے جو فلم پسند آ جائے تو پھر میں اسے آٹھ دس بار تو ضرور دیکھتا ہوںعمومی طور پہ سسپنس یا تھرل والی فلمیں ایک ہی بار دیکھنا کافی رہتا ہے، جبکہ جن موویز میں ایکٹنگ اور ڈائیلاگ اچھے ہوں، وہ ایک سے زیادہ بار دیکھی جا سکتی ہیں۔
بہت خوب جناب۔ اپنا مزاج بھی کچھ ایسا ہی ہے۔مجھے جو فلم پسند آ جائے تو پھر میں اسے آٹھ دس بار تو ضرور دیکھتا ہوں![]()
ونس اپون آٹائم ان ویسٹ ایک بلکل فارغ فلم ہے۔ ہاں گڈ بیڈ اگلی ایک بہترین فلم ہے۔ہائی نون کے بارے میں کہتا جاتا ہے کہ تاریخ کی بہترین ویسٹرن فلم ہے۔۔۔یہی بات ونس اپون اے ٹائم ان دی ویسٹ ۔۔۔ اور ۔۔۔ دا گڈ دا بیڈ اینڈ دا اگلی کے بارے میں بھی۔۔۔
میں نے آج تک کوئی فلم دوبارہ نہیں دیکھیمجھے جو فلم پسند آ جائے تو پھر میں اسے آٹھ دس بار تو ضرور دیکھتا ہوں![]()