شہزاد وحید
محفلین
ویسے آخری فلم کون سی دیکھی دھاگہ نمبر 1 جو تھا جسے شمشاد صاحب نے بند کر دیا تھا ایک ہزار مراسلے مکمل ہونے پر وہ دھاگہ میں مفید فلموں پر تبصروں دے بھرا پڑا ہے۔
یہ کیا کوئی بھی فلم قسطوں میں دیکھنے والی نہیں ہوتییہ قسطوں میں دیکھنے والی فلم نہیں ہے۔
فکر نہ کریں شادی کی مووی کئی بار دیکھیں گےمیں نے آج تک کوئی فلم دوبارہ نہیں دیکھی
فارغ تو نہیں لیکن ڈائیلاگ کی کمی واقعی کھلتی ہے کئی ایک جگہونس اپون آٹائم ان ویسٹ ایک بلکل فارغ فلم ہے۔ ہاں گڈ بیڈ اگلی ایک بہترین فلم ہے۔
اور ایسی کونسی سی خوش نصیب موویز ہیں جنہیں آپ نے یہ شرف بخشا ہےمجھے جو فلم پسند آ جائے تو پھر میں اسے آٹھ دس بار تو ضرور دیکھتا ہوں
ویسے مجھے یہ بات سمجھ نہیں آئی کہ جب پانچوں پارٹس کی ایک ہی کہانی ہے تو پارٹس بنانے کی کیا ضرورت؟Final destination کے پانچوں پارٹ دیکھے ہیں پاکستان آکر بھائی کے کمپیوٹر میں ڈاؤنلوڈ تھے ہندی زبان میں مزے کی مووی ہے
سٹوری تو سب کی سیم ہی ہے لیکن تمام فلموں کا سسپنس مزے کا ہےویسے مجھے یہ بات سمجھ نہیں آئی کہ جب پانچوں پارٹس کی ایک ہی کہانی ہی تو پارٹس بنانے کی کیا ضرورت؟
میں نے اس کے پہلے پارٹ کا شروع کا کچھ حصہ ہی دیکھا ہے لیکن مجھے اس ٹائپ کی موویز پسند نہیں تو آگے نہیں دیکھی۔سٹوری تو سب کی سیم ہی ہے لیکن تمام فلموں کا سسپنس مزے کا ہے
تھوڑا اذیت پسند بنانا پڑتا ہے ایسی مووی دیکھنے کے لیےمیں نے اس کے پہلے پارٹ کا شروع کا کچھ حصہ ہی دیکھا ہے لیکن مجھے اس ٹائپ کی موویز پسند نہیں تو آگے نہیں دیکھی۔
لیکن لوگوں نے تو پورے 5 پارٹز دیکھ رکھے ہیں
میں نے اسی لیے اپنی شادی کی مووی نہیں بنوائی تھی کہ بار بار دیکھنی پڑے گی، بھلا اپنی غلطیوں کا دستاویزی ثبوت کیوں کر محفوظ کر لیتے ہیں لوگفکر نہ کریں شادی کی مووی کئی بار دیکھیں گے
بہت سی ہیں فہیم، کافی ساریوں کا تو یہاں ذکر ہوتا ہی رہتا ہےاور ایسی کونسی سی خوش نصیب موویز ہیں جنہیں آپ نے یہ شرف بخشا ہے
اذیت پسند بن کر تو ایسی موویز کا پورا لطف لیا جاسکتا ہےتھوڑا اذیت پسند بنانا پڑتا ہے ایسی مووی دیکھنے کے لیے
یعنی غموں کو تازہ کرنے کا کوئی سامان نہیں رہنے دیا آپ نےمیں نے اسی لیے اپنی شادی کی مووی نہیں بنوائی تھی کہ بار بار دیکھنی پڑے گی، بھلا اپنی غلطیوں کا دستاویزی ثبوت کیوں کر محفوظ کر لیتے ہیں لوگ
نئے زخم کا ارادہ (یعنی حسرت) کا تذکرہ تو کافی بار کیا وارث بھائی نے ۔یعنی غموں کو تازہ کرنے کا کوئی سامان نہیں رہنے دیا آپ نے
جب غم سراسر خود ہی ساتھ ہے تو پھر سامان کیا رکھنا فہیم۔یعنی غموں کو تازہ کرنے کا کوئی سامان نہیں رہنے دیا آپ نے
کبھی خوشی کبھی غمنئے زخم کا ارادہ (یعنی حسرت) کا تذکرہ تو کافی بار کیا وارث بھائی نے ۔
جب غم سراسر خود ہی ساتھ ہے تو پھر سامان کیا رکھنا فہیم۔
غم نہ کر، زندگی پڑی ہے ابھیکبھی خوشی کبھی غم
ناناپاٹیکر کی فلم "وجود" دیکھی؟زبردست جناب۔
چند پسندیدہ فلموں کا نام بھی تو بتائیے۔