آئیے کروشیا سیکھیں

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اس کے شہر Split کی سیر کر چکا ہوں۔

بندرگاہوں والے شہر آپ نے شاید دنیا بھر کے دیکھ لئے ہوں گے۔

اور کہیں گھوڑے سے بھی تو نہیں ؟:sneaky: پولو کے دوران :LOL:

اور ہم سمجھ رہے ہیں کہ شاید سیما آپا اور روؤف بھائی کے ساتھ ساتھ آپ لوگ بھی آ گئے کروشیا سیکھنے۔۔۔:D
 

زیک

مسافر
مجھے گھڑ سواری آتی تو نہیں لیکن ایک دو مرتبہ تیز رفتاری سے چلایا ضرور ہے ۔
آتی تو مجھے بھی نہیں ہے لیکن بیٹی کا شوق ہے تو کبھی کبھی ٹریل رائڈ پر اس کے ساتھ جاتا رہتا ہوں۔ ایسی جگہوں میں تیز رفتاری تو مشکل ہی ہے۔
 
Top