سید عاطف علی
لائبریرین
میں نے بھی چلایا ہے بھائی ۔ مجھے بھی زبردست کہیئے ۔واؤؤ۔۔۔ زبردست۔
جب پرائمری سکول تانگے میں جاتے تھے ۔ تو تانگے والے کی غیر موجودگی سے فائدہ اٹھا لیتے تھے ۔ شرارت کے طور پر ۔
میں نے بھی چلایا ہے بھائی ۔ مجھے بھی زبردست کہیئے ۔واؤؤ۔۔۔ زبردست۔
جمہوریہ خرواتسکا جسے انگریزی میں کروایشیا کہا جاتا ہے۔یہ کیا ہے؟
وہ جو ہم کہہ رہے ہیں ؟
یا
وہ جو زیک بھائی کہہ رہے ہیں؟
میں نے کراچی میں سمندر کے کنارے چلایا تھا جہاں ساحل کی نرم ریت ہوتی ہے ۔ سو گرنے کا کوئی خدشہ نہ تھا کہ نوجوان کا وقت بھی تھا اور ریت بھی ۔ گھوڑا کیوں کہ چلانا نہیں آتا تھا سو گھوڑا خود گن کر نپے تلے قدم لے کر آگے مخصوص جگہ تک جاتا اور واپس اسی جگہ لا کر اتار دیتا تھا بیچارہ بہت سمجھدار تھا کہ سوار کا کام بھی خود ہی کرتا تھا ۔ آپ کو صرف باگیں سنبھالنی ہو تی ہیں ۔ البتہ یاد ہے کہ واپسی میں ذرا خوشی خوشی گیلپ کیا تھا گھوڑے نے ۔ہاں اگر آپ کو واقعی چلانا آئے۔ تو خوب مزیدار شوق ہے ۔ کچھ دنوں پہلے ایک ریس دیکھی پاکستانی گھوڑے کی نہ جانے کونسا ایونٹ ہے لیکن پسند آئی پاکستانی سوار کی مہارت دیکھیئے ۔آتی تو مجھے بھی نہیں ہے لیکن بیٹی کا شوق ہے تو کبھی کبھی ٹریل رائڈ پر اس کے ساتھ جاتا رہتا ہوں۔ ایسی جگہوں میں تیز رفتاری تو مشکل ہی ہے۔
لاہور، نوے کی دہائی کے وسط کی۔واؤؤ۔۔۔ زبردست۔
کس عرصے اور کہاں کی بات ہے؟
شاباش۔
اس کے بعد بوسنیا ہرزوگوینا، مونٹی نیگرو، سلوینیا اور ہو سکے تو سربیا بھی سکھایئےگا۔
اور بڑے بوڑھے یوگوسلاویا بھی سکھا سکتے ہیں
بہت خوش آیا کہ کل ہی کروشیا میں سیر سپاٹے پر ریسرچ کر رہا تھا لیکن یہاں تو کروشے نکلا۔ خیر یہ بھی بہت عرصہ پہلے سیکھنے کی کوشش کی تھی۔ پھر ادھورا چھوڑ دیا
اس کے شہر Split کی سیر کر چکا ہوں۔
کروشے سیکھنے نہیں بلکہ کروشیا دیکھنے
اردو میں کروایشیا کا اصل تلفظ برقرار رکھا جا سکتا ہے یعنی خرواتسکا۔
ہندی میں کروشے क्रोशै تو اردو میں کیا ہوا؟
جمہوریہ خرواتسکا جسے انگریزی میں کروایشیا کہا جاتا ہے۔
میں نے بھی چلایا ہے بھائی ۔ مجھے بھی زبردست کہیئے ۔
جب پرائمری سکول تانگے میں جاتے تھے ۔ تو تانگے والے کی غیر موجودگی سے فائدہ اٹھا لیتے تھے ۔ شرارت کے طور پر ۔
اب چالان نہیں ہو سکتا عاطف بھائ کا ٹانگہ چلانے پر۔۔۔ وہ تو ویسے بھی نہیں ہوتا نا؟؟؟واؤؤؤ۔ سپرب۔
آپ بھی جائے وقوعہ، عرصہ اور روٹ بتائیے۔
آپ نے تو عاطف کو پروفیشنل مان لیاواؤؤؤ۔ سپرب۔
آپ بھی جائے وقوعہ، عرصہ اور روٹ بتائیے۔
عمر شاید آٹھ دس سال ہو گی ۔ روٹ کافی طویل ہو تا تھا کوئی ایک بٹہ سو کلو میٹر ۔ سندھ میں ۔ روٹ بتا دیا اب رفتار کا اندازہ خود لگائیے گا۔آپ بھی جائے وقوعہ، عرصہ اور روٹ بتائیے۔
کیا گپ شپ پسند نہیں آ رہی۔ انتظامیہ سے کہہ کر منتقل کرا لیں گپ شپ کی لڑی میں
گُل کّلی اِک پاسے۔۔۔۔ کسے نوں سمجھ ہی نئیں آندی پئی۔
یہ دیکھیں سارے۔۔۔ کوئی نہ جائے کرو ایشیا میں۔۔۔
ایک ضرب سو کلومیٹر ہوتا تو لمبا روٹ مانا جاتا بھائی۔۔۔ ایک بٹہ سو کو کیسے مانیںایک بٹہ سو کلو میٹر
اگر شہر میں چلایا ہے تو کمال کیا ہے۔لاہور، نوے کی دہائی کے وسط کی۔
دس قدمروٹ کافی طویل ہو تا تھا کوئی ایک بٹہ سو کلو میٹر ۔
یہ تو صرف کرو لکھا ہے ۔ شیا تو نہیں ہے اس میں ۔ فہد اشرف تصدیق یا تصحیح کیجیےہندی میں کروشے क्रोशै تو اردو میں کیا ہوا؟
نہیں گپ شپ کی بات نہیں وہ شوق سے کیجئیے ۔کیا گپ شپ پسند نہیں آ رہی۔ انتظامیہ سے کہہ کر منتقل کرا لیں گپ شپ کی لڑی میں
ارے نہیں نہیں ۔ شاید گیارہ بارہ بھی ہو سکتے ہیں ۔
پنجابی محاورہ ہے ''ٹانگے آلیاں دے چالان ہوندے رہندے'۔اب چالان نہیں ہو سکتا عاطف بھائ کا ٹانگہ چلانے پر۔۔۔ وہ تو ویسے بھی نہیں ہوتا نا؟؟؟
ہم نے تصویر لگا دی ہے بھائی۔۔۔یہ تو صرف کرو لکھا ہے ۔ شیا تو نہیں ہے اس میں ۔ فہد اشرف تصدیق یا تصحیح کیجیے
اب تو ٹانگے ہی نہیں ہوتے ۔پنجابی محاورہ ہے ''ٹانگے آلیاں دے چالان ہوندے رہندے'۔