زیک
مسافر
بالکل سیکھیں گے سپلٹ اور ڈبروفنک اور پلتوائسنہیں گپ شپ کی بات نہیں وہ شوق سے کیجئیے ۔
لیکن کروشیا بھی سیکھنے کا وعدہ کیجئیے
بالکل سیکھیں گے سپلٹ اور ڈبروفنک اور پلتوائسنہیں گپ شپ کی بات نہیں وہ شوق سے کیجئیے ۔
لیکن کروشیا بھی سیکھنے کا وعدہ کیجئیے
کیا گپ شپ پسند نہیں آ رہی۔ انتظامیہ سے کہہ کر منتقل کرا لیں گپ شپ کی لڑی میں
نہیں ۔نہیں گُلِ یاسمیں کے کروشیا سیکھانے کے دھاگے میں گھوڑوں سے ادھم مچانے کا لطف ہی وکھری ٹائپ کا آرہا ہے ۔ کیوں بھئی ۔ گُلِ یاسمیں ؟ کیسا لگا ہمارا اُدھمنہیں گپ شپ کی بات نہیں وہ شوق سے کیجئیے ۔
کدھر گئے؟اب تو ٹانگے ہی نہیں ہوتے ۔
چلانا کیا تھا۔ گھوڑے کو راستوں کی سمجھ ہوتی ہے۔ اسے معلوم تھا کہ کس گلی مڑنا اور کہاں رکنا ہے۔ پھر ظاہر ہے کہ ٹانگے والا بھی ساتھ ہی موجود تھا۔اگر شہر میں چلایا ہے تو کمال کیا ہے۔
چھانٹا یعنی چابُک ؟ہماری ضد پر چھانٹا اور باگیں ہمیں تھما دیتا تھا۔
جی ہاںچھانٹا یعنی چابُک ؟
اب تو کروشیا میں گھڑسواری کا ارادہ بن رہا ہےنہیں ۔نہیں گُلِ یاسمیں کے کروشیا سیکھانے کے دھاگے میں گھوڑوں سے ادھم مچانے کا لطف ہی وکھری ٹائپ کا آرہا ہے ۔ کیوں بھئی ۔ گُلِ یاسمیں ؟ کیسا لگا ہمارا اُدھم
کچھ علاقوں کے گاؤں دیہات میں اب بھی ہیں اور شوقیہ ٹانگہ رکھنے والے بھی ہیں۔اب تو ٹانگے ہی نہیں ہوتے ۔
لاہور میں غالبا سنہ ۱۹۹۹ کے لگ بھگ پابندی عائد کردی گئی تھی۔کچھ علاقوں کے گاؤں دیہات میں اب بھی ہیں اور شوقیہ ٹانگہ رکھنے والے بھی ہیں۔
"متروک" ہو گئےکدھر گئے؟
سوری۔ آپ کا دھاگہ کہاں سے کہاں پہنچا دیا۔نہیں گپ شپ کی بات نہیں وہ شوق سے کیجئیے ۔
لیکن کروشیا بھی سیکھنے کا وعدہ کیجئیے
اور جو اکیلے بیٹھے ہوتے اور گھوڑا سرپٹ دوڑتا ۔۔۔ پھر کاہے کی گلیاں اور کہاں کا رکنا عثمان بھائیچلانا کیا تھا۔ گھوڑے کو راستوں کی سمجھ ہوتی ہے۔ اسے معلوم تھا کہ کس گلی مڑنا اور کہاں رکنا ہے۔ پھر ظاہر ہے کہ ٹانگے والا بھی ساتھ ہی موجود تھا۔
"متروک" ہو گئے
پاکستان کے شہروں میں متروک ہو گئے اور میں نے تو یہاں بڑے شہروں کے ڈاؤن ٹاون میں تانگے حال ہی میں چلتے دیکھے ہیں۔کچھ علاقوں کے گاؤں دیہات میں اب بھی ہیں اور شوقیہ ٹانگہ رکھنے والے بھی ہیں۔
سوری کی کیا بات بھائی۔۔۔ جہاں مرضی پہنچائیے۔۔۔ آخر کو یہی آپ کا کلاس روم بننا ہے کروشیا سیکھنے کے لئے۔۔۔ ورنہ شاباشی دینے کے لئےسوری۔ آپ کا دھاگہ کہاں سے کہاں پہنچا دیا۔
تو کیا "متروک" ہو کر "اترن" بن گئےپاکستان کے شہروں میں متروک ہو گئے اور میں نے تو یہاں بڑے شہروں کے ڈاؤن ٹاون میں تانگے حال ہی میں چلتے دیکھے ہیں۔
اچھا۔کچھ علاقوں کے گاؤں دیہات میں اب بھی ہیں اور شوقیہ ٹانگہ رکھنے والے بھی ہیں۔
پاکستان نے ترک کر دئیے ۔۔۔ اور بڑے ملکوں نے اپنا لئے
ہمارے ٹانگے کا ایک مخالف ٹانگے والے سے مقابلہ رہتا۔ ہم جب بھی مخالف ٹانگہ دیکھتے تو اونچی آواز میں کچھ مخصوص نعرے دوہراتے۔ ہمارے گھوڑے کو فورا پتا چل جاتا کہ ریس شروع ہے۔ وہ سرپٹ بھاگنا شروع کر دیتا۔اور جو اکیلے بیٹھے ہوتے اور گھوڑا سرپٹ دوڑتا ۔۔۔ پھر کاہے کی گلیاں اور کہاں کا رکنا عثمان بھائی
Circa تو یاد نہیں، البتہ یہ یاد ہے کہ کچھ سڑکوں یا علاقوں میں پابندی لگی تھی۔ جیسے اب کچھ سڑکوں پر پٹرول رکشوں کے جانے کی پابندی ہے۔لاہور میں غالبا سنہ ۱۹۹۹ کے لگ بھگ پابندی عائد کردی گئی تھی۔