پیارے نبیً کی اللہ نے مدد کی ۔ مشرکین بھی پیارے نبیَ کا مذاق اڑایا کرتے تھے ۔ آخر کو منہ کی کھائی ۔ اب بھی اللہ سے امید ہےوہ مدینے کی ریاست کہاں گئی۔ چینی چور کی جیب میں؟
پیارے نبیً کی اللہ نے مدد کی ۔ مشرکین بھی پیارے نبیَ کا مذاق اڑایا کرتے تھے ۔ آخر کو منہ کی کھائی ۔ اب بھی اللہ سے امید ہےوہ مدینے کی ریاست کہاں گئی۔ چینی چور کی جیب میں؟
اب کیا دعائیں کاپی پیسٹ کر کے مراسلے بڑھاؤں ۔ اگر آپ نہیں چاہتے کہ میں کچھ کہوں تو بتا دیجئے ۔ بلاوجہ ہاں میں ہاں تو نہیں ملائی جا سکتی۔جب دلیل نہیں ہوتی تو ۸۹ مراسلے کرنے والا شخص ذاتی حملوں پر اتر آتا ہے۔
ذاتی حملے؟ آپ سراج الحق صاحب ہیں کیا؟جب دلیل نہیں ہوتی تو ۸۹ مراسلے کرنے والا شخص ذاتی حملوں پر اتر آتا ہے۔
ماڈل ٹاؤن واقعے کی یاد دلا دی ۔ ۔کبھی عمران خان بھی اپوزیشن میں تھا اور آج حکومت میں آ کر عوام دشمن نکلا۔
افسوس آپ سے اختلاف کرنا پڑ رہا ہے
ان لوگوں نے کرسی کے لیئے مارشل لا کا ساتھ دیا ۔ ۔ بعد میں معافی مانگ لی کہ ضیا کا ساتھ دے کر غلطی کی ۔ ۔ سینیٹربننے کے لیئے ووٹ بھی لے لیا ۔ ۔ قربان جائیے ان کے ۔ ۔نیک کام میں کامیابی کاتصور جد و جہد ہی ہے۔ وزیراعظم کی کرسی نہیں۔
کپتان صاحب نے بھی جن فوجیوں کو بے نقط سنائیں ، آج ان کے پیر پڑکر حکومت حاصل کی۔ان لوگوں نے کرسی کے لیئے مارشل لا کا ساتھ دیا ۔ ۔ بعد میں معافی مانگ لی کہ ضیا کا ساتھ دے کر غلطی کی ۔ ۔ سینیٹربننے کے لیئے ووٹ بھی لے لیا ۔ ۔ قربان جائیے ان کے ۔ ۔
نیازی تو برے ہیں جی۔ یہ دودھ کے دھلے لوگ تو بدتر ہیں۔کپتان صاحب نے بھی جن فوجیوں کو بے نقط سنائیں ، آج ان کے پیر پڑکر حکومت حاصل کی۔
الف نظامی بھائی! ذاتی حملہ آپ پر ہوتا تو محفل انتظامیہ حرکت میں آجاتی۔ آپ کے پسندیدہ لیڈر پر الزام ہے تو اس کے حق میں اور الزام کے رد میں دلائل دیجیے۔جب دلیل نہیں ہوتی تو ۸۹ مراسلے کرنے والا شخص ذاتی حملوں پر اتر آتا ہے۔
نیازی صاحب کے بارے میں حکیم سعید پہلے ہی خبردار کرگئے تھے، کچھ یاد ہے؟نیازی تو برے ہیں جی۔ یہ دودھ کے دھلے لوگ تو بدتر ہیں۔
حکیم صاحب (اللہ کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے) نے مارشل لا کا ساتھ دینے والوں کے بارے میں کچھ کہا ۔ ؟ اپنے قاتلوں کے بارے میں خبردار نہ کر سکے ۔ ۔ جبکہ جانتے تھے ۔ ۔ ہم سب کے لیئے عمران خان آسان ہدف ہیں ۔ ۔ سب کو پتہ ہے کچھ حشر نہیں ہو گا ۔ ۔ تو ہرکسی کے منہ میں جو آتا ہے کہہ دیتا ہے ۔ ۔ کسی اور کو جو اس سے بھی کہیں زیادہ عیبی ہیں کوئی کچھ کہنے کی جرت ہی نہیں کرتا ۔ ۔ انجام کے ڈر سے ۔ ۔نیازی صاحب کے بارے میں حکیم سعید پہلے ہی خبردار کرگئے تھے، کچھ یاد ہے؟
الیکشن کمیشنر لگانے والے ن لیگ اور پی پی۔ الیکشن ایکٹ کے تحت فوج کو پولنگ بوتھ کے اندر باہر تعینات کرنے والے الیکشن کمیشنر۔ الیکشن کی رات آرمی چیف کو فون کرنے والے ن لیگ کے خواجہ آصف۔ سندھ میں سب سے زیادہ ووٹ لے کر حکومت بنانے والی پی پی۔ پنجاب میں سب سے زیادہ ووٹ لینے والی ن لیگ اب کس منہ سے الیکشن چوری کا الزام لگا رہی ہے؟کمپیوٹر سسٹم اور فارم 45 اور کاؤنٹنگ کے وقت فوجی جوانوں کی موجودگی کا کرشمہ۔
کیونکہ یہ ہمیشہ اسٹیبلشمنٹ کی مدد سے آئے ۔ شہباز شریف کہتے ہیں کابینہ کا فیصلہ بھی ہو گیا تھا۔ 2013 میں ووٹ گنتی سے پہلے ہی جیت کا اعلان کر دیا تھا ۔ سب جانتے ہیں ۔ بس مانتے نہیں۔الیکشن کمیشنر لگانے والے ن لیگ اور پی پی۔ الیکشن ایکٹ کے تحت فوج کو تعینات کرنے والے الیکشن کمیشنر۔ الیکشن کی رات آرمی چیف کو فون کرنے والے ن لیگ کے خواجہ آصف۔ سندھ میں سب سے زیادہ ووٹ لے کر حکومت بنانے والی پی پی۔ پنجاب میں سب سے زیادہ ووٹ لینے والی ن لیگ اب کس منہ سے الیکشن چوری کا الزام لگا رہے ہیں؟
اسٹیبلشمنٹ اگر اپوزیشن کا ساتھ دینا شروع کر دے تو سب نیک فرشتے بن جائیں گے۔ سارا مسئلہ ہی یہ کہ اسٹیبلشمنٹ اپوزیشن کا ساتھ کیوں نہیں دے رہی۔کیونکہ یہ ہمیشہ اسٹیبلشمنٹ کی مدد سے آئے ۔ شہباز شریف کہتے ہیں کابینہ کا فیصلہ بھی ہو گیا تھا۔ 2013 میں ووٹ گنتی سے پہلے ہی جیت کا اعلان کر دیا تھا ۔ سب جانتے ہیں ۔ بس مانتے نہیں۔
میں نے پاپا جونز پیزا فرنچائس جذبات میں بہہ کر خریدی، جنرل عاصم سلیم باجوہجذبات کی رو میں بہہ گیا ہوں
کہنا جو نہ تھا وہ کہہ گیا ہوں
شکیل بدایونی
اسی چیز کا تو ڈر ہےکیا جذبات کی رو میں بہہ کر بٹن وغیرہ دبانا ممکن ہے؟
جنہوں نے پیسہ لِیا، اُن میں فوجی بھی شامل تھے، سیاست دان بھی، کاروائی ہونی چاہیے مگر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گھنٹی باندھنی ہے بلی کے گلے میں، کون باندھے، عوام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟اسامہ بن لادن، آئی ایس آئی اور غیر ملکی ایجنسیوں سے پیسے لینا تو ثابت شدہ ہے ۔ ۔ فارن فنڈنگ کا کوئی فیصلہ نہیں آیا ۔ ۔ بلاوجہ اچھالا جا رہا ہے ۔ ۔