عبداللہ محمد
محفلین
اس ٹورنامنٹ میں آئی سی سی کی ڈیجیٹل ٹیم اور مارکیٹنگ نہایت اعلٰی رہی اور اسپر یہ شاندار میچ۔ اُمید ہے کہ آئندہ سالوں میں یہ کرکٹ کی مقبولیت میں اضافے کا موجب ہوگا۔۔
بہت اعلیٰ! زبردست!
بہت اعلیٰ! زبردست!
امکان اس بار بھی کچھ ایسا ہی ہے۔
خیر فیڈرر کے لیے نیک خواہشات
آج میرے دل کی ہار اور دماغ کی جیت کا دن تھا۔دل کہتا ہے نیوزی لینڈ۔
دماغ کہتا ہے انگلینڈ۔
کس کی سنی جائے؟
مجھے اس پر دلی ِخوشی ہے!آج میرے دل کی ہار اور دماغ کی جیت کا دن تھا۔
پھر شاہی محل میں بنائے گا یونیورسٹی مورگاناب آئے گا مورگان
سب کی جان
بنے گا نیا انگلستان
آل آؤٹ ہونے کے باوجود دونوں ٹیموں کا اسکور برابر تھا۔آل آؤٹ ہونے کے بعد سپر اوور کی کیا تک؟
کمال میچ تھا، اگرچہ آخر میں دیکھنے سے محروم ہو گیا۔
میں نے تو ساڑھے آٹھ بجے صرف ایک اوور ہی دیکھا تھا۔ صبح اٹھ کر پتہ لگا کہ کیا میچ ہوگیا تھا۔ اب جھلکیاں ڈھونڈتا پھر رہا ہوں۔کمال میچ تھا، اگرچہ آخر میں دیکھنے سے محروم ہو گیا۔
میرا تو دیکھنے کا مکمل ارادہ بھی تھا اور لیپ ٹاپ سکرین پر میچ چل بھی رہا تھا۔ لیکن نیند سے لڑ نہ پایا۔ اگر پاکستان کا ہوتا تو جاگے رہنے کی تدبیر کرتا۔میں نے تو ساڑھے آٹھ بجے صرف ایک اوور ہی دیکھا تھا۔ صبح اٹھ کر پتہ لگا کہ کیا میچ ہوگیا تھا۔ اب جھلکیاں ڈھونڈتا پھر رہا ہوں۔