فرقان احمد
محفلین
بمقابلہمیرا تو دیکھنے کا مکمل ارادہ بھی تھا اور لیپ ٹاپ سکرین پر میچ چل بھی رہا تھا۔ لیکن نیند سے لڑ نہ پایا۔ اگر پاکستان کا ہوتا تو جاگے رہنے کی تدبیر کرتا۔
ہمیں آپ سے یہی توقع تھی!
بمقابلہمیرا تو دیکھنے کا مکمل ارادہ بھی تھا اور لیپ ٹاپ سکرین پر میچ چل بھی رہا تھا۔ لیکن نیند سے لڑ نہ پایا۔ اگر پاکستان کا ہوتا تو جاگے رہنے کی تدبیر کرتا۔
جو سات باقی تھے، اتنا تو ہم نے دیکھا ذیش!بمقابلہ
ہمیں آپ سے یہی توقع تھی!
آپ کا پوائنٹ بہت حد تک 'ویلڈ' ہے اور کچھ اور لوگوں نے بھی اس پر بات کی ہے۔آل آؤٹ ہونے کے بعد سپر اوور کی کیا تک؟
اب تو یقینی طور پر یہ بہت بڑا مسئلہ بن کر سامنے آ گیا ہے۔ آپ کی بات میں کافی وزن ہے۔ویسے بیٹ یا کھلاڑی سے غیر ارادی ڈیفلیکشن کے حوالے سے میری رائے یہ ہے کہ ڈیفلیکشن کے بعد بننے والے رنز شامل نہیں ہونے چاہئیں۔
قانون نہ بدلتا تو اس وقتنیوزی لینڈ میں جشنہو رہا ہوتا۔
However, according to Law 19.8, pertaining to "Overthrow or wilful act of fielder", it would appear that England's second on-field run should not have counted, making it a total of five runs for the incident, not six.
یہ کافی مبہم معاملہ ہے جنابِ اعلیٰ! آرٹیکل میں بھی اس ابہام کی جانب اشارہ کیا گیا ہے۔اوپسسسسی !!
یہ تھرڈ ایمپائر اور باقی عملہ وہاں کیا چھولے کھا رہا ہوتا ہے۔ ایسے موقعوں پر فی الفور اسسٹ کیوں نہیں کرتا۔۔۔
Should England have got five, and not six, for overthrows?
اس پر تو فیصلہ تبدیل ہونا چاہیے۔اوپسسسسی !!
یہ تھرڈ ایمپائر اور باقی عملہ وہاں کیا چھولے کھا رہا ہوتا ہے۔ ایسے موقعوں پر فی الفور اسسٹ کیوں نہیں کرتا۔۔۔
Should England have got five, and not six, for overthrows?
متفقس پر تو فیصلہ تبدیل ہونا چاہیے۔
دنیا کی دوسری سپورٹس میں بھی قوانین کے غلط اطلاق پر غالباً فیصلہ تبدیل ہونے کی گنجائش موجود ہے۔
سوپر اوور ٹائی ہونے کی صورت میں فٹ بال کی طرز پر وکٹوں کو ہٹ کرنا چاہیے۔ جیسا کہ ایک تاریخی میچ میں بھارت اور پاکستان کے درمیان ہوا تھا۔ایک تو چھ رنز دینے والا مسئلہ دوسرا اگر سوپر اوور ٹائی ہوا ہے تو پرانے قوانین کے تحت پہلے یہ دیکھنا چاہئے تھا کہ کون سی ٹیم نے زیادہ وکٹس گنوائی ہیں ، اگر وہاں بھی برابری ہوتی تو پھر آپ نئے قوانین کے تحت باؤنڈریز دیکھتے ۔
غیر متفقسوپر اوور ٹائی ہونے کی صورت میں فٹ بال کی طرز پر وکٹوں کو ہٹ کرنا چاہیے۔ جیسا کہ ایک تاریخی میچ میں بھارت اور پاکستان کے درمیان ہوا تھا۔
کیا سوپر اوور ٹائی ہونے کی صورت میں نیٹ رن ریٹ سے مدد نہیں لی جا سکتی؟سُپر اوور ٹائی بریک کے لیے ایک اچھی اختراع ہے۔ لیکن سپر اوور بھی ٹائی ہو جائے جیسا کہ فائنل میں ہوا تو پھر ٹائی بریک میں پچھلے قانون کے مطابق زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والی ٹیم فاتح ہوتی لیکن موجودہ قانون میں زیادہ چوکے چھکے لگانے والی ٹیم فاتح قرار پائی۔ (قانون میں تبدیلی، باؤلنگ سے بیٹنگ کی طرف)۔
زیادہ بہتر وکٹوں والا قانون ہی تھا اور منطقی بھی۔کیا سوپر اوور ٹائی ہونے کی صورت میں نیٹ رن ریٹ سے مدد نہیں لی جا سکتی؟
سائمن ٹفل کے مطابق ایمپائرز کی غلطی ہے۔یہ کافی مبہم معاملہ ہے جنابِ اعلیٰ! آرٹیکل میں بھی اس ابہام کی جانب اشارہ کیا گیا ہے۔
میری رائے میں اس صورتِ حال میں ایسا کرنا چاہیے
اس پر تو فیصلہ تبدیل ہونا چاہیے۔
دنیا کی دوسری سپورٹس میں بھی قوانین کے غلط اطلاق پر غالباً فیصلہ تبدیل ہونے کی گنجائش موجود ہے۔