محمد تابش صدیقی
منتظم
48 پر 54
میں نے آج 12 سال بعد لائیو میچ دیکھنا شروع کیا۔ 5 آوٹ کے بعد غصے میں میچ بند کر دیا، لیکن یہ تو میچ دلچسپ بن گیا!54 پر 64
دوبارہ بند کردیں تو شاید میچ جیت ہی جائیںمیں نے آج 12 سال بعد لائیو میچ دیکھنا شروع کیا۔ 5 آوٹ کے بعد غصے میں میچ بند کر دیا، لیکن یہ تو میچ دلچسپ بن گیا!
پہلے آپ کریں!دوبارہ بند کردیں تو شاید میچ جیت ہی جائیں
اب ٹی وی بند کرنے کا بھی کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔یہ مشکل ہو گئی
ان کو امید تھی کہ عامر اور شاہین بھی حسن اور وہاب کی طرح کچھ ٹلے مار لیں گے۔ میرے سے تو ہونا نہیں۔سرفراز کی آخری کھلاڑی کے ساتھ حکمت عملی سمجھ سے بالاتر رہی۔ بہرصورت، ایک اچھا مقابلہ دیکھنے کو ملا۔ معاملات 1992ء کے ورلڈ کپ کی طرح ہی چل رہے ہیں ویسے؛ اب تو ہر میچ جیتنا لازم ہے ۔۔۔! نیو پرائم منسٹر ان میکنگ ۔۔۔!