یا بیٹ اور گلوز کے سوا کہیں بھی؟امپیکٹ یعنی پیڈ پر گیند وکٹوں کے سامنے لگے (ریڈ)!!
محمد عامر کی 10 اوورز میں دو میڈن اوورز کے ساتھ 30 رنز کے عیوض پانچ وکٹیں ۔۔۔۔۔ اچھی پرفارمنس
بھائی کِس بات پر قسمت آزمائی ہورہی ہے ؟عبدالقدیر 786 بھائی تو معلوم نہیں کس ویب سائٹ کے نمائندے ہیں تاہم آپ سب کو آئی سی سی کی آفیشل فینٹسی پر قسمت آزمائی ضرور کرنی چاہیے۔
کون "سالا" جیتے گا؟
کون "سالا" جیتے گا؟
اس طرح کے میچز میں پاکستان کو کامیابی 'دلوانے' کا ایک مجرب نسخہ یہ ہے کہ بلے بازوں سے ہر طرح کی امیدیں ختم کر کے ٹی وی سیٹ بن کر دیا جاوے اور ابلاغیات کے ہر ذریعے سے خود کو الگ کر لیا جائے۔ مقررہ وقت کے خاتمے کے بعد ٹی وی سیٹ ان کیا جائے تو غیر متوقع خبر آپ کی منتظر ہو گی۔