فرقان احمد
محفلین
ہائیں! دو منٹ کا اعتبار نہیں اس ٹیم کا ۔۔۔! ابھی تو ٹھیک ٹھاک میچ چھوڑ کر گئے تھے ہم ۔۔۔! اب بندہ کدھر کدھر نظر رکھے ۔۔۔!
عرفان سعید نے ٹی وی کھول لیا تھاہائیں! دو منٹ کا اعتبار نہیں اس ٹیم کا ۔۔۔! ابھی تو ٹھیک ٹھاک میچ چھوڑ کر گئے تھے ہم ۔۔۔! اب بندہ کدھر کدھر نظر رکھے ۔۔۔!
میں نے تو فون کھولا ہے!عرفان سعید نے ٹی وی کھول لیا تھا
یار تم کچھ بھی نہ کھولا کرو۔میں نے تو فون کھولا ہے!
اب تو میں خود کھول رہا ہوں!یار تم کچھ بھی نہ کھولا کرو۔
کمنٹ کرنے کیلئے اب محفل بھی نہ کھولیں؟یار تم کچھ بھی نہ کھولا کرو۔
انشاءاللہ سب خیر ہوگا۔اللہ خیر ہی کرے اب۔
متفق۔ 92 کی تاریخ ذہن میں رکھتے ہوئے کھیلیں۔ انشاءاللہ کامیابی ہوگی۔بلے بازوں سے درخواست ہے کہ اس میچ کو فائنل سمجھ کر ہرگز نہ کھیلیں وگرنہ اُن پر پڑنے والا دباؤ تین چار گنا بڑھنے کا خدشہ ہے۔
238 کا ہدف اگر سمجھداری سے کھیلیں تو چنداں مشکل نہیں۔